Dilfreb Islamic Audio amazing app

یہ جان کر آپ کو خوشی ہوگی کہ جو اہم کام 6 مہینے سے زائد سے چل رہا تھا جس میں 11 لوگوں کی مکمل ٹیم لگی ہوئی تھی اب جاکر فائنل ہوگیا یعنی کہ اسلامی دنیا کا نمبر 1 اوڈیو ایپ بن کر تیار ہے بہت زیادہ انتظار کے بعد اسلامک آڈیو کی دنیا میں دھوم مچانے والی ایپ پلے اسٹور میں آچکا ہے Dilfreb Islamic Audio amazing app جس میں انگنت زبردست فیچرز ہیں جس کو جاننے کے بعد اس بات کی گارنٹی دیتا ہوں کہ ایک بار ضرور ڈاوؤنلوڈ کریں گے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ اسے بغیر نیٹ کے بھی ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد استعمال کرسکتے ہیں اس میں

  1. بہترین نعت
  2. بہترین تقاریر
  3. دنیا کے مشہور قاریوں کی قرات
  4. اسلامی کتابوں کا خلاصہ
  5. مشہور قوالی (جن قوالی کا سننا جائز ہے )
  6. موٹیویشنل آڈیو
  7. فنی جوکس والے آڈیو
  8. اور بھی بہت کچھ

اس کا صرف اسکرین شوٹ ڈال دیتا ہوں تاکہ اس سے تھوڑا اندازہ ہوجائےگا

]

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x