کسی چیز کو یاد کرنے کا صحیح طریقہ

علم کو یاد کرنے کے لیے چند اھم مقدمات یہ یاد کرنے کا صحیح طریقہ اس میں بتایا جائےگا جس کو پڑھنےت کے بعد آپ کسی بھی چیز کو آسانی سے یاد کر لیں گے

من أراد أن يحفظ العلم..
جو علم کو یاد کرنا چاھے۔

فعليه أن يلتزم عشر خصال.
اسے 10 عادات اپنانی چاہئیں۔

یاد کرنے کا صحیح طریقہ

الأولی: صلوة الليل ولو ركعتين.
پہلی:رات کے وقت نفل پڑھنا اگرچہ دو رکعتیں۔

الثانيه: دوام الوضوء.
دوسری:وضو کا دوام (ھر وقت باوضو رھنا)

الثالثه: التقوى فى السر والعلانية
تیسری:تقوی کرنا پوشیدہ(تنہائی میں) اور اعلانیہ(مجمع میں)

الرابعة: أن يأكل للتقوى،لاللشهوات.
چوتھی:کھائے تقویٰ کیلئے۔ (نیت یہ ھو کہ اس کھانے سے جو طاقت ملے گی اس سے نیک کام کروں گا) نہ کہ خواہشات کیلئے۔

الخامسة: السواك..
پانچویں:مسواک کرنا(کہ یہ ایسی سنت ھے کہ فرض کردی جاتی لیکن نہ کی گئی)

السادسة: المواظبة على مطالعة الكتب.
مسلسل۔پابندی سے کتابوں کا مطالعہ کرنا۔

السابعة: أدب الأستاذ.
ساتویں:استاذ کا ادب کرنا(سامنے بھی،دل میں بھی،زبان سے بھی ظاہر ھو۔ کیونکہ با ادب با نصیب ۔۔۔۔)

الثامنة: تلاوة القرآن.
آٹھویں:قران مجید کی تلاوت کرنا(کہ اس سے قوت حافظہ بھی بڑھ جاتی ھے)۔

التاسعة: خدمة الأبوين.
نواں:والدین یعنی ماں اور باپ کی خدمت کرنا(کہ ان کی دعا مقبول ھوتی ھے)۔

العاشره: حسن الأخلاق.
عمدہ یعنی اچھی عادات(صبر۔شکر۔سلوک۔صدق۔رضا) اپنانا۔

(تلك عشرة كاملة)

أرسلوا هذه إلى أحبابكم.
یہ دس ہیں
اپنے دوست احباب کو بھی سینڈ کریں یہ یاد کرنے کا صحیح طریقہ آپ کو معلوم ہوگیا ہو

غلامانِ باھو سرکار رح

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x