چائنہ کی دیوار بنانے کی اصل وجہ اور بڑا سبق

زمانۂ قدیم میں جب اہل چین نے چاہا کہ امن و امان کی زندگی گزاریںچائنہ کی دیوار بنانے کی اصل وجہ اسی سے سمجھا جا سکتا ہے

چائنہ کی دیوار بنانے کی اصل وجہ

تو انھوں نے ایک طویل ترین فصیل شہر یعنی دیوار بنائی جسے دیوار چین کہتے ہیں دیوارچین بنانے کے بعد انھوں نے یہ یقین کر لیا کہ اس کی مضبوطی اور بلندی اتنی ہے کہ اب کوئی دشمن اسے منہدم کر کے یا کمند ڈال، دیوار پھلانگ کر داخل چین نہیں ہوسکتا ۔ لیکن دیوار بناۓ ابھی سو سال ہی ہوۓ تھے کہ اتنے عرصے میں چین کو تین جنگ عظیم کا سامنا کرنا پڑا لیکن تینوں مرتبہ سخت دشمنوں نے نہ کمنڈ ڈالے اور نہ ہی اسے توڑے بلکہ تینوں مرتبہ چوکیداران دیوار چین کو رشوت دے کر صدر دروازے پھاٹک عبور کر کے داخل دیوار چین و درون ملک چین ہوۓ! تو پتہ چلا ہر چیز بنانے سے پہلے خوددار انسان تیار کرنا نہایت ہی ضروری ہے ورنہ خمیازہ بھگتنا پڑے گا جیسا کہ مشہور ہے

جعفر از بنگال و صادق از دکن
ننگ ملت ،ننگ دین،ننگ وطن

محمد طلحہ حسین ثقافی

کسی صاحب نے اس گروپ میں چین کے متعلق چند سطور عربی میں ارسال فرمائیں ہیں مجھے بہت اچھا لگا کیونکہ میں محمد طلحہ حسین ثقافی خود ایک قدیم ضخامت میں عظیم دیوار اور قلعہ دیکھنے گیا جب ادارہ واپس پہنچا اور واٹشپ وا کیا تو تو سوچا کہ عجلت میں دو چند سطروں کا اردو میں ترجمہ کردوں ۔ چائنہ کی دیوار بنانے کی اصل وجہ سمجھ گئے ہوں گے

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x