وہ کون سا فعل ہے جو اللہ کو بہت پسند ہے لیکن رسول اللہ نے کبھی کیا نہیں؟🌹
🥀〰〰〰〰〰〰〰〰〰🥀
🌷اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ🌷
📜ســوال_↓↓↓
بڑے ادب کے ساتھ علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں کہ کیا کوئی ایسا بھی کام ہے جو ﷲ عزوجل کو بہت پسند ہے لیکن نبئ پاک ﷺ نے کبھی نہیں کیا ؟ (اگر نہیں تو کیوں ؟)برائے کرم جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی
✍سائل /محمد نظام رضا اسماعیلی جیتھر بارہ بنکی
🏵💥🏵💥🏵💥🏵💥🏵💥🏵
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🌷وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہ🌷
✅ الجـــــوابــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب👇
اللہ کو بہت پسند
🔖ایسےبہت سےکام ہیں جواللہ تعالیٰ کوبہت پسندہےلیکن ان میں بہت سےکام سرکارصلی اللہ علیہ وسلم نےکئےہیں
🔖لیکن ایک ایساکام ہےجواللہ تعالیٰ کوبہت زیادہ پسندہےلیکن سرکارصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے کبھی نہیں کیا وہ زکوۃ ہے جوارکارصلی اللہ علیہ وسلم پرفرض نہیں تھی مالک نصاب کا اپنےمال سےنکال کررب کی بارگاہ میں خرچ کرنایعنی(زکوۃ)دینایہ کام اللہ تعالیٰ کوبہت پسندتھا
🔖اورجواسکا اہل ہےاگروہ یہ کام نہ کرےتواللہ تعالیٰ اس کی نمازتک قبول نہیں فرماتاہے
🔖جیساکہ حدیث پاک میں ہےطبرانی کبیر میں بسند صحیح راوی
🔖عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : ہمیں حکم دیا گیا کہ نماز پڑھیں اور زکاۃ دیں اور جو زکاۃ نہ دے، اس کی نماز قبول نہیں
(📖المعجم الکبیرجلد10صفحہ 103)یہ اللہ کو بہت پسند معلوم ہوگیا
⭐واللہ تعالیٰ ورسولہ اعلم بالصواب ⭐
🏵💥🏵💥🏵💥🏵💥🏵💥🏵
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
✍کتــــــــــــــــــــــــــبه
حضــــــرت عـــلامــہ و مـــولانــا محمــــــــد افـســـــر رضـــا حشمتـی سعـدی عفـی عنـــہ صـاحـب قبـلـہ مـدظلــہ الـعالـی”