نجدی وہابی دیوبندی سے بنیادی اختلاف کی اصل وجہ

نجدی وہابیوں دیوبندیوں سے بنیادی اختلاف کی اصل وجہ 👇🏿 اس کو پڑھنے کے بعد جان جائیں گے کہ وہابی دیوبندی کی اختلاف کی اصل وجہ کیا ہے

دیوبندیوں نجدیوں وہابیوں کے چالیس 40 کفریہ و گمراہ کن عقائد و نظریات حوالہ جات کیساتھ

نجدی وہابی دیوبندی بدمذہبوں کے 40 چالیس کفریہ اور گمراہ کن عقائدونظریات👇🏿

۱ عقیدہ نمبر 🔥۔

اللہ تعالیٰ جھوت بول سکتا ھے
معاذاللہ

( حوالہ(۱) فتاویٰ رشیدیہ ج۱ ص۱۹ مصنف رشیداحمدگنگوہی مطبوعہ ر حیمیہ کتب خانہ دہلی اشاعت۱۳۶۳ھ؁)
(۲) حوالہ تالیفات رشیدیہ کتاب العقائدص۹۸۔۔۔۔۔مطبوعہ ادارہ اسلامیات انارکلی روڈ لاہور)
(۳) حوالہ تذکرۃ الخلیل ص۱۳۵ تحریر خلیل انبٹھوی مرتب عاشق الٰہی مرٹھی مطبوعہ مکتبہ قاسمیہ رنگ پورہ سیالکوٹ۔)
(۴) حوالہ الجہدالمقل ص۴۱ مصنف محمودالحسن دیوبندی مطبوعہ مکتبہ مدینہ اردوبازار لاہور اشاعت ۱۴۰۹ھ؁۔)

۲ عقیدہ نمبر 🔥۔

اللہ کو پہلے سے علم نہیں ہوتاکہ بندے کیا کریں گے جب بندہ کرتے ہیں تو اللہ کو علم ہوتا ھے ۔
معاذاللہ
( حوالہ۔تفسیر بلغۃ الحیران ص۱۵۸/۱۵۷ مصنف حسین علی دیوبندی مطبوعہ حمایت اسلام پریس لاہور۔)

عقیدہ نمبر ۔ ۳ 🔥

شیطان اور ملک الموت کا علم حضورﷺ کے علم سے زیادہ ھے ۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ براہین قاطعہ ص۵۱ مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔)

عقیدہ نمبر ۔۴ 🔥

اللہ کے نبیﷺ کو اپنے انجام اور دیوار کے پیچھے کا علم نہیں۔ (معاذاللہ)۔

( حوالہ۔براھین قاطعہ ص۵۱ مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔)

۵ عقیدہ نمبر 🔥

حضورﷺ کو اللہ تعالیٰ نے جیسا اور جتنا علم غیب عطا فرمایاہے ایساعلم جانوروں پاگلوں اور بچوں کو بھی حاصل ھے۔
(معاذاللہ)۔

(حوالہ۔حفظ الایمان ص۷ مصنف اشرفعلی تھانوی اشاعت شیخ جان محمداللہ بخش کتب علوم مشرقی کشمیری بازارلاہور سن اشاعت۱۹۳۴)

عقیدہ نمبر ۔۶ 🔥

نماز میں حضور اکرمﷺ کی طرف خیال کاصرف جانا بھی بیل گدھے کے خیال میں ڈوب جانے سے براہے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ (۱) صراط مستقیم فارسی ص۸۶ مصنف اسمٰعیل دہلوی مطبوعہ مکتبہ مجتبائی دہلی سن اشاعت ۱۳۰۸ھ؁۔)
(۲) صراط مستقیم اردوص۱۵۰ ناشر سراج الدین سنز لاہور سن اشاعت۱۹۶۵ء)

عقیدہ نمبر ۔۷ 🔥:

لفظ رحمۃ للعٰلمین رسول اللہﷺ کی صفت خاصہ نہیں ان کے علاوہ بھی دیگر بزرگوں کو رحمۃ للعٰلمین کہ سکتے ہیں۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔فتاویٰ رشیدیہ ص۱۲ ج۲ مصنف رشیداحمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)

عقیدہ نمبر ۔ ۸ 🔥:

خاتم النبیین کا معنی اٰخری نبی سمجھنا عوام کاخیال ہے علم وفہم والوں کے نزدیک یہ معنی درست نہیں۔
(معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ تحذیر الناس ص۳ مصنف قاسم نانوتوی اشاعت کتب خانہ قاسمی دیوبند۔)

عقیدہ نمبر ۔۹ 🔥:

حضور اکرمﷺ کے زمانے کے بعد بھی اگر کوئی نبی پیدا ہو تو خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آئے گا۔ (معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تحذیر الناس ص ۲۵مصنف قاسم نانوتوی اشاعت کتب خانہ قاسمی دیوبند۔)

عقیدہ نمبر۔ ۱۰ 🔥:

حضوراکرمﷺ نے دارالعلوم دیوبند سے اردو پڑھنا سیکھا۔(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔براھین قاطعہ ص۲۶مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔)

عقیدہ نمبر۔ ۱۱ 🔥:

نبی بڑے بھائی ہیں بس ان کی تعظیم صرف بڑے بھائی کی سی ہونی چاہئے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔تقویۃ الایمان ص۵۸ مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر ۔ ۱۲ 🔥

اللہ چاہے تو محمدﷺ کی طرح کروڑوں پیدا کر ڈالے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔تقویۃ الایمان ص۳۰/۱۶ مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔ ۱۳🔥

حضور اکرم ﷺ مر کر مٹی میں مل گئے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۵۹مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔۱۴🔥

نبی و رسول سب ناکارہ ہیں۔(معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۲۹مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔۱۵🔥

نبی کا ہر جھوٹ سے پاک اور معصوم ہونا ضروری نہیں۔
(معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ تصفیۃ العقائدص۲۵ مصنف قاسم نانوتوی ناشر کتب خانہ اعزازیہ دیوبند۔)

عقیدہ نمبر۔۱۶🔥

نبی کی تعریف صرف بشر کی سی کرو بلکہ اس میں بھی اختصار (کمی) کرو۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص۳۵/۶۱ مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔۱۷🔥
بڑے یعنی نبی اور چھوٹے یعنی باقی بندے بے خبر اور نادان ہیں۔(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص۲۴/۳ مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔ ۱۸🔥

تمام مخلوق اللہ کی شان کے آگے چمار سے بھی ذلیل ھے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۱۴مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔ ۱۹🔥

نبی کو طاغوت یعنی شیطان بولنا جائز۔
(معاذاللہ ثم معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تفسیر بلغۃ الحیران ص ۴۳مصنف حسین علی دیوبندی مطبوعہ حمایت اسلام پریس لاہور۔)

عقیدہ نمبر ۔۲۰🔥

گاؤں میں جیسا درجہ چودھری زمیندار کا ہے ایسا درجہ امت میں نبی کا ھے
۔(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۶۱مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر ۔۲۱🔥

جس کا نام محمد یاعلی ہے وہ کسی چیز کا مختار نہیں، نبی اور ولی کچھ نہیں کر سکتے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۴۱مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔ ۲۲🔥

حضور اکرمﷺ بےحواث ہو گئے۔ (معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۵۵مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔۲۳🔥

امتی بظاہر عمل میں نبی سے بڑھ جاتا ھے۔
(معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ تحذیر الناس ص ۵مصنف قاسم نانوتوی اشاعت کتب خانہ قاسمی دیوبند۔)

عقیدہ نمبر۔۲۴🔥

دیوبندی ملائوں نے حضوراکرمﷺ کو پلصراط سے گرنے سے بچا لیا۔ (معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ تفسیر بلغۃ الحیران ص ۸مصنف حسین علی دیوبندی مطبوعہ حمایت اسلام پریس لاہور۔)

عقیدہ نمبر۔۲۵🔥

لاالہٰ الااللہ اشرف علی رسول اللہ اور اللھم صل علیٰ سیدناومولانا اشرف علی کہنے میں تسلی ہے کوئی خرابی نہیں۔
(معاذاللہ)۔
(حوالہ ۔ رسالہ الامداد ص۳۴/۳۵ مصنف اشرفعلی تھانوی ناشرامداد المتابع تھانہ بھون سن اشاعت ۱۳۳۶ھ؁۔)

عقیدہ نمبر۔۲۶🔥

میلاد النبی منانا ایسا ھے جیسے ہندو اپنے کنہیا کا جنم دن مناتے ہیں۔ (معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ براھین قاطعہ ص۱۴۸ مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔)

عقیدہ نمبر۔۲۷🔥

جو خصوصیت نبی کریمﷺ کی ہے وہی دجال کی ہے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ آب حیات ،ص۱۶۹، مصنف قاسم نانوتوی، ناشر کتب خانہ قدیمی دہلی،سن اشاعت۱۳۵۵ھ؁،۱۹۳۶ء؁۔)

عقیدہ نمبر۔۲۸🔥
رسول کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ھے۔ (معاذاللہ)
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۵۴مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔۲۹🔥

اللہ کے روبرو سب انبیاء، اولیاء ایک ذرئہ ناچیز سے بھی کمتر ہیں۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۵۴مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔۳۰🔥

نبی کو اپنا بھائی کہنا درست ہے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ براھین قاطعہ ص ۳، مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔)

عقیدہ نمبر۔۳۱🔥

اللہ کو مانو اور اس کے سوا کسی کو نہ مانو۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۱۴،مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔۳۲🔥

نبی اور ولی کو اللہ کی مخلوق اور بندہ جان کر وکیل اور سفارشی سمجھنے والا،مدد کے لئے پکارنے والا، نذرونیاز کرنے والا، مسلمان اور کافر ابوجہل شرک میں برابر ہیں۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۷/۲۷،مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔۳۳🔥

درود تاج ناپسندیدہ ھے اور پڑھنا ناجائز ہے۔ (معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ فضائل اعمال، ص۵۲/۷۳،مصنف محمدذکریا کاندھلوی،باب فضائل درود شریف،ناشرمکتبہ عارفین کراچی۔)

عقیدہ نمبر۔۳۴🔥

اسمٰعیل دہلوی کے پیر سیداحمد رائے بریلوی کو حضرت مولیٰ علی نے اپنے ہاتھ سے نہلایا اور حضرت فاطمہ زہراء نے ( اس برہنہ کو ) اپنے ہاتھ سے کپڑا پہنایا۔
(معاذاللہ)۔
(حوالہ (۱) صراط مستقیم فارسی ،ص۱۶۴، مصنف اسمٰعیل دہلوی مطبوعہ مکتبہ مجتبائی دہلی سن اشاعت ۱۳۰۸ھ؁۔
(۲) صراط مستقیم اردو،ص۲۸۰،ناشر سراج الدین سنز لاہور سن اشاعت۱۹۶۵ء؁۔)

عقیدہ نمبر۔۳۵🔥

میلاد شریف، عرس شریف، معراج شریف، سوم، چہلم، فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب سب ناجائز مغلظ بدعت اور کافروں ہندئوں کا طریقہ ھے۔
(معاذاللہ)۔
حوالہ۔(۱) فتاویٰ رشیدیہ ص۱۴۴/۱۵۰، ج۲، مصنف رشید احمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)
(۲) فتاویٰ رشیدیہ ،ص۹۳/۹۴، ج۳، مصنف رشید احمد گنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)

عقیدہ نمبر۔۳۶🔥

کوا کھانا جائز بلکہ ثواب ھے
(مگر شب براءت کا حلوہ ناجائز ہے)۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ فتاویٰ رشیدیہ ،ص۱۳۰، ج۲، مصنف رشیداحمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)

عقیدہ نمبر۔۳۷🔥
اللہ کے ولیوں کو اللہ کی مخلوق سمجھ کر پکارنا بھی شرک ھے۔(معازاللہ)۔
(حوالہ۔ تقویۃ الایمان ،ص ۷،مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

عقیدہ نمبر۔ ۳۸🔥

نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنا ناجائز ھے (معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ فتویٰ مفتی جمیل احمد تھانوی،جامعہ اشرفیہ لاہور۔)

عقیدہ نمبر۔ ۳۹🔥

ہندوئوں کی ہولی دیوالی کا پرشاد کھانا جائز ہے۔
(مگر فاتحہ نیاز کا تبرک ناجائز)۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ فتاویٰ رشیدیہ ،ص۱۲۳، ج۲، مصنف رشید احمد گنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)

عقیدہ نمبر۔ ۴۰🔥

ہندو (مشرک پلید) کی سودی روپے کی کمائی سے لگائی ہوئی پیائو (سبیل) کا پانی جائز ہے۔
(مگر محرم میں سبیل حسینی کا پانی جو مسلمان کی جائز کمائی سے ہوتا ہے ناجائز ہے)۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ فتاویٰ رشیدیہ ص۱۱۳/۱۱۴ج۳، مصنف رشید احمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)

مرتب :
علامہ محمد فیض رسول قادری نوری الحنفی الماتریدی

اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری نسلوں کو ان بدمذہب وبدعقیدہ نجدی وہابی دیوبندی خوارج کے روپ میں منافق و رافضی شیعہ منافق فرقوں سے محفوظ رکھے ۔۔۔ یااللہ ﷻ ہمیں نیچری و جمہوری شیاطین لیڈروں سے بچا جو ایسے بد عقیدہ فرقوں سے اتحاد کرتے ہیں ۔۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x