میری کرسمس کا مطلب اور کیوں نہ مناؤں زبردست اعتراض کا جواب

انساننی روایات یا خدا کے احکام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری کرسمس کا مطلب میری کرسمس کیوں نہ مناؤں اس کی ایک اہم حقیقت میری کرمس کا مطلب یہ ہے عیسائی لوگ 25 دسمبر کو حضرت عیسی کی یاد میں حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں اور میری کرسمس کا مطلب ہے اللہ نے بیٹا جنا جوکہ اسلامہ شریعت ے حساب سے بالکل غلط ہے

میری کرسمس کیوں نہ منائیں

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انسانی خوشیاں یا خدا کی مرضی

کرسمس ایک روایت ہے یا الہام سے دیا ہوا حکم ایمان یا پھر عقیدہ ؟؟؟

یشوع مسیح کا جنم ہوا بیشک اور ضرور ہے الہی انتظام کا حصہ ہے تو پہلا کام سچائی کو ڈھونڈ کر آزاد ہوں یا پھر روایت

کیا کرسمس تحقیقی نویئت پر تہہ کی جانے والی روایت ہے بھی یا نہیں ؟؟؟

اگر روایت ہے تو ظاہر ہے کسی انسان نے تو یہ روایت ڈالی ہے ؟؟؟

آپ نے کبھی سوچا ہے اس روایت کو ڈالتے وقت موصوف نے تحقیق کی تھی یا نہیں ؟؟؟

ایسے ہی روایت غلط العام ہو گئی یا اس کے پیچھے مقآصدِ صرف کلام کے احکام کی اصّل سچائی سے دور کرنا ہے ؟؟؟

تو بتایئں بزرگوں سے نسلوں سے چلی اہ رہی کرسمس روایت کی بنیاد کس نے ڈالی

رومی کلیسیاه پوپ جولیس نے ؟؟

یا خدا کا حکم یا کلام مقدس کا عقیدہ ہے ؟؟؟

کیا ہمارا مسیح پر ایمان کسی روایت پر مشتمل بنیاد ہے اگر ایسا ہے تو پوپ جولیس سے پہلے کے سب مسیحی تو مسیح پر ایمان نہیں رکھتے تھے ؟؟؟

ہر قسم کی تحقیق مسیح کی ولادت سے ایک طرف رکھیں کیا

کیا مسیح نے مسیح کے شگردوں نے یا ابتدائی تین صدیوں کے ایماداروں نے اس روایت کو کیوں نا اپنایا کیا وہ مسیح پر ایمان رکھ کر عمل پیرا نا تھے ؟؟؟

اگر کوئی بھی اس روایت کا تردد کرے نا مانے تو وہ مسیح میں شامل ہی نہیں کافر ہے اور گالی گلوچ لان تان بدعتی پتا نہیں کیا کیا

حضور اکرام آپ سمجھدار ہیں اور صاحب علم دین ہیں

کلام تجسم المسیح کا فرمان مسیح کے پیچھے چلنے کا ہے کسی فرقہ انسانی روایت کے پیچھے نہیں

اکثرت کلام مقدس کے بتایے تریک زندگی کے کامل احکام و اصول بیان کرتی ہے جو نجات نا دے سکے نا دے سکتے ہیں ازل سے نجات خدا کے فضل سے ہی ہے اور رہے گی بھی جس کا اعلان ایک مسیح کے لہو پر ایمان سے عمل پذیر ہوا

خیر اصّل مسلہ بھی تو یہی ہے

بزرگوں کی روایت و خدا کے احکام

مسیح کا عتراض بھی یہی تھا بھائی

مرقس 7

یہ بے فائِدہ میری پرستِش کرتے ہیں کِیُونکہ اِنسانی احکام کی تعلِیم دیتے ہیں۔تُم خُدا کے حُکم کو ترک کر کے آدمِیوں کی رِوایَت کو قائِم رکھتے ہو۔اور اُس نے اُن سے کہا تُم اپنی رِوایَت کو ماننے کے لِئے خُدا کے حُکم بالکُل رّد کردیتے ہو۔

چلیں اگر آپ کسی روایت کو قایم کریں جو کسی بت پرستی سے منسلک نا ہو تو بھی اس کے ساتھ خدا کے حکم کو رد کرنا یا کم تر بنا دینا ایسا ہی میرے مسیح کا آپ کے مسیح کا کہنا ہے

جن احکامات کو شریّت کی لعنت سمجھ کر رد کر دیا اصّل میں میرا اور آپ کا مسیح اور ان کے شاگرد ابتدائی کلیسیاه روایات کو ترک کرکے مسیح کے سمجھے تریک سے مسیح میں رہ کر مانتے رہے ہیں

اب آپ جانتے ہیں

سبت ایک حکم اور اتوار روایت

رومی کلیسیاه کے اپنے ٹھہرے تہوار کی روایات اور با حکم خدا کی اپنی عیدیں جن میں مسیح کا ظہور پاک روح کا نزول اور مسیح کی مصلوبئت بھی عین مطابق الہی انتظام سے ہوے

آخر میں رومی کلیسیاه کے اقرار نامہ جس میں پوپ جولیس نے کرسمس کی روایت کو ڈالا اور مسیح سے منسوب کیا ثبوت کے ساتھ ہے جس کو آپ شرو ع سے نظر انداز کر رہے ہیں

اب آپ بحث کرنا پسند کریں پر مجھے معاف کریں نا بس ان روایات سے مبرا اپنی زندگی کلام کے مطابق گزرنا چاہتا ہوں

اگر آپ کی لڑائی کسی مسیانک عقیدہ سے ہے تو وہ میں نہیں

میرا ایمان کسی فرقہ عقیدہ سے نہیں

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x