موبائل میں اسٹیٹس لگانا اس دور کا بڑا فتنہ

فتنۂ اسٹیٹس دور حاضر میں موبائل میں اسٹیٹس لگانا بھی ایک بڑی مصیبت ہے ۔ جو کہ دن بدن بڑھتا جارہا ہے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے کیوں کہ جب تک اس کو سمجھا نہیں جائےگا تب تک اس کا علاج ناممکن ہے

موبائل میں اسٹیٹس لگانا

میرے دوستوں میں سے ایک اپنے بیوی بچوں سے جدائی کے بعد فرقتِ فغاں کے تسکین کے لیے اسٹیٹس میں لکھ رکھے تھے۔


شوقِ دوستی میں میری نظر صاحب اسٹیٹس دوست کے اسٹیٹس پر پڑی تو دیکھ کر چونک گیا ۔


کہ نقاب پوش خاتون کے ساتھ آنجناب افسردہ دھنی کے ساتھ کھڑے ہیں اور انگریزی میں لکھ رکھے ہیں

Miss you My family.

تو میں نے دوستانہ مزاحی میں لکھ دیا ہاں ہاں یہی کیجے

کبھی مِس یو کبھی کِس یو

نوٹ: دوست تین طرح کے ہوتے ہیں۔

(١) نانی ۔روٹی

(٢)زبانی

(٣)جانی ۔

میں تیوں کی تشریح نہیں کروں گا فقط یہ کہ جانی دوست اصلی ہوتے ہیں ورنہ بقول شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ دسترخوان پر تو سبھی دشمن دوست نظر آتے ہیں

محمد طلحہ حسین سعدی ثقافی

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x