حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رح کی شان میں حضرت یمین الدین امیر خسرو رح کا اظہار عقیدت… اس طور پر ہے اس کو پڑھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ ان دونوں کے درمیان کس قدر محبت تھی
منقبت خواجہ نظام الدین اولیا
آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
مورے محبوب کے گھر رنگ ہے ری
جگ اجیارو ۔ ۔ ۔ جگت اجیارو
میں تو ایسا رنگ اور نہیں دیکھی رے
میں تو جب دیکھوں مورے سنگ ہے ری
آج رنگ ہے اے ماں رنگ ہے ری
دیس بدیس میں ڈھونڈ پھری ہوں
تورا رنگ من بھائیو ری
آج رنگ ہے اے ماں رنگ ہے ری
یہ زبردست منقبت خواجہ نظام الدین اولیا ہے
قوال: استاد رشید احمد خان فریدی مرحوم.