معراج شاعری میں سے گنے چنے اشعار

شب عمراج کے پربہار موقع پر معراج شاعری کے بہترین اشعار کو پڑھیں اور خوب جھومیں اس سے پہلے بھی معراج النبی پر اشعار میں سے 50 اشعار کو ایک جا کیا گیا ہے اس کو پڑھیں ان شاء اللہ بہت مزہ آئےگ

معراج شاعری

مہجوری و وحشت کو دعوائے رسائی ہو
اور میری نگاہوں میں تصویر نیازیؔ ہو

اے مطرب و سازندو! چھیڑو کوئی ایسا ساز
جو وصل و تقرب کی خوشیوں کا پیامی ہو

واللہ لبِ لعلیں میں ایسی فصاحت ہے
وہ نطق بیاں ہو جب ہر سمت خموشی ہو

ہوتی ہے شبِ ہجراں بیداد سی یہ خواہش
اے کاش کبھی تو وہ، آغوش کشائی ہو

لاریب کہ انساں کو کرتاہے عطا معراج
وہ عشق جو فطرت میں الہام حقیقی ہو

تکذیبِ غم الفت کے واسطے اے ساقی
گلفام ہو مے ہو اور پھر بادِ بہاری ہو

اُس وقت میسر ہو رقصِ جنوں کا حاصل
کاشانۂ رقصاں میں جب دوست نیازیؔ ہو

اِس گیتی ِغافل کو بس اِتنی دعا دیجے
سوزِ دروں سے فاخرؔ، کوئی بھی نہ خالی

مہجوری و وحشت کو دعوائے رسائی ہو
اور میری نگاہوں میں تصویر نیازیؔ ہو

اے مطرب و سازندو! چھیڑو کوئی ایسا ساز
جو وصل و تقرب کی خوشیوں کا پیامی ہو

واللہ لبِ لعلیں میں ایسی فصاحت ہے
وہ نطق بیاں ہو جب ہر سمت خموشی ہو

ہوتی ہے شبِ ہجراں بیداد سی یہ خواہش
اے کاش کبھی تو وہ، آغوش کشائی ہو

لاریب کہ انساں کو کرتاہے عطا معراج
وہ عشق جو فطرت میں الہام حقیقی ہو

تکذیبِ غم الفت کے واسطے اے ساقی
گلفام ہو مے ہو اور پھر بادِ بہاری ہو

اُس وقت میسر ہو رقصِ جنوں کا حاصل
کاشانۂ رقصاں میں جب دوست نیازیؔ ہو

اِس گیتی ِغافل کو بس اِتنی دعا دیجے
سوزِ دروں سے فاخرؔ، کوئی بھی نہ خالی

نقابت کے اشعار معراج

جب قلم نے کبھی نام احمدؐلکھا
اس کو سینے سے اپنے لگا کر رکھا
جس ورق پہ تھا تحریر صلی علیٰ
اس ورق کو شب و روز چوما گیا
جس تصور میں آئے شبیہِ نبیؐ
وہ تصور،تصور کی معراج ہے
جس تخیل میں آئے مقامِ نبیؐ
اس تخیل پہ قربان دونوں جہاں
جس عمل کا تعلق ہو سرکار سے
اس سے بہتر عمل کوئی ممکن نہیں
ساری باتیں سمجھ جائیں گے بالیقیں
شرط ہے جذبۂ عشق قائم رہے
امتی اپنا رشتہ نبھاتا رہے

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x