❣️مردوں کو 5 چیزیں یاد رہتی ہیں:- یہ بات ذہن میں رکھیں کہ مرد کو پانچ چیزیں یاد رہتی ہے
1_عورتوں کا مکر بہت بڑا ہے(القرآن)
2_عورتوں کی عقل اور دین میں نقص ہے(الحدیث)
3_بیٹے کا وراثت میں بیٹی سے دوگنا حصہ ہے(القرآن)
4_دو،تین، چار عورتوں سے شادی کی اجازت ہے(القرآن)
5_مرد عورتوں کے سربراہ اور نگران ہیں(القرآن)💘
مگر 5 چیزیں بھول جاتے ہیں:-
1_عورتوں سے بھلے طریقے کے ساتھ رہو(القرآن)
2_تم میں سے اچھا وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے اچھا ہے(الحدیث)
3_میں تمہیں عورتوں کے بارے میں خیر کی وصیت کرتا ہوں(الحدیث)
4_صنف نازک کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کرو(الحدیث)
5_بیویوں کی عزت باعزت شخص ہی کرتا ہے اور انہیں ذلیل کمینہ شخص ہی کرتا ہے(الحدیث
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest