غیر مسلم لیڈروں کے اقوال پیغمبر اسلام کی شان میں

غیر مسلموں کے اقوال پیغمبر اسلام کی شان میں یہ پڑھ کر آپ کو حیرانی ہوگی کیوں کہ غیر مسلم لیڈروں کے اقوال پیغمبر اسلام کی شان میں اس طرح ہیں اگر جانلیں گے تو دل میں اور ایمان میں نبی کی محبت اور مزید ہوگی دھیان رہے کہ یہ وہ لیڈرا ن ہیں جنھوں نے اس دنیا کو بہت سی اہم چیزیں عطا کی ہیں

غیر مسلم لیڈروں کے اقوال پیغمبر اسلام کی شان میں

یہ

پنڈت ہری چنداختر

(1)آدمیت کا غرض سامان مہیا کردیا… ایک عرب نے آدمی کا بول بالا کردیا
…..پنڈت ہری چنداختر…..

باباگرونانک

(2)محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) من تو من کتاباں چار
من خدا دی بندگی سچا اےدربار
الف اک ہے دوجا پاک رسول
کلمہ پڑھ نانکا جودرگاہ پویں قبول

…..باباگرونانک….

گاندھی جی

اسلام باطل دین نہیں ہے ہندوؤں کو مطالعہ کرنا چاہیئے تاکہ میری طرح تعظیم کرنا سیکھ جائیں
…..گاندھی جی ینگ انڈیا1924…..

گاندھی جی ینگ انڈیا

(4)اسلام تلوار سے نہیں پھیلا بلکہ پیغمبر اسلام کی سادگی. وعدوں کا احترام. ہرایک سے محبت اور اخلاقی قدروں کی وجہ سے پھیلا ہے

….گاندھی جی ینگ انڈیا1924

فلاسفر لا مارٹین

(5)انسانی عظمت کو پرکھنے کاکوئی بھی معیار مقررکرلیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کوئی بھی شخص پیدا نہیں ہوا.
…..فلاسفر لا مارٹین……

پادری دال ریلین بی ڈی


(6)
مسلمانوں کا مذہب جو قرآن کا مذہب ہے ایک امن اور سلامتی کا مذہب ہے

….پادری دال ریلین بی ڈی…..

پادری دال ریلین بی ڈی


(7)اسلام کبھی ناکام نہیں ہوسکتا کیونکہ اس کی تعلیم انسانی تصور سے بالا تر ہے

…..گوئٹے جرمن شاعر……..

جارج برنارڈ شا

(8)محمد صلی اللہ علیہ وسلم
ایک عظیم ہستی اور صحیح معنوں میں انسانیت کے نجات دہندہ تھے برطانیہ کو انکی تعلیمات اپنالینی چاہیئے یہ ہے غیر مسلم لیڈروں کے اقوال پیغمبر اسلام کی شان میں بہترین اقوال

….جارج برنارڈ شا….

آرڈبلیو سٹو ہارٹ

(9)محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دین سچا ہے. زندہ ہے اور زندہ رہیگا

….آرڈبلیو سٹو ہارٹ……

مائیکل ایچ ہارٹ

(10)محمدصلی اللہ علیہ وسلم واحد تاریخی ہستی ہیں جوکہ مذھبی اور دنیاوی دونوں محاذ پر یکساں طور پر کامیاب رہے

…..مائیکل ایچ ہارٹ…..

لین پول

(11)زمین پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم جیسا درواندیش اور صاحب بصیرت انسان کوئی دوسرا دکھائی نہیں دیتا
….لین پول…

ایس مارگولیوتھ

(12)محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمدردی صرف انسانوں کے ساتھ نہ تھی بلکہ جانوروں پر بھی ظلم وستم کرنے کو بہت برا کہا

…..ایس مارگولیوتھ…

مسٹر ایڈورڈ مونٹے

(13)محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سوسائٹی اور اعمال کی پاکیزگی کے لیئے جو طریقہ پیش کیا ہے وہ آپ کو انسانیت کا محسن اول قرار دیتا ہے

….مسٹر ایڈورڈ مونٹے….. دیکھا آپ نے غیر مسلم لیڈروں کے اقوال پیغمبر اسلام کی شان میں

موتی لال نہرو

(14)محمد صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے آخری نبی اور دوسروں کے لیئے عظیم رہنما ہیں

….موتی لال نہرو…..

پروفیسر رام کرشناراؤ

(15)محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قلب مبارک محبت اور اخوت سے لبریز تھا

….پروفیسر رام کرشناراؤ…

یہ عجیب وغریب غیر مسلم لیڈروں کے اقوال پیغمبر اسلام کی شان میں جس کو پڑھ کر خوشی ہوتی ہے

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x