غوث اعظم کی اولاد اور بیویاں

حضور غوث اعظم کی اولاد اور بیویوں کی صحیح تعداد کے متعلق جو بھی علمائے کرام نے لکھ ہے اسی کو مکمل حوالہ کے ساتھ پیش خدمت ہے مکمل پڑھیں اور دیگر احباب کو شیئر کرنا نہ بھولیں تاکہ حضور غوث پاک کے بارے لوگوں کو معلوم ہو

غوث اعظم کی بیویاں

  1. *( ١) بی بی مدینہ
  2. (٢) بی بی صادقہ
  3. (٣) مومنہ (٤)
  4. بی بی محبوبہ*

غوث اعظم کی اولاد

 *یہ چاروں بیویاں صالحات اور آپ کے فیض و برکت سے باکرامت تھیں ظاہر سی بات ہے جو حضور غوث پاک جیسی عظیم ذات کے ساتھ منسلک ہوں تو کسیی ہوں گی آپ کی اولاد تاریخ کی مختلیف کتب کے مطالعہ کا حاصل یہ ہے کہ آپ کے 49 بچے پیدا ہوئے جس میں بیس صاحبزادگان اور باقی صاحبزادیاں تھیں مشہور فرزندوں کے اسماء گرامی یہ ہیں:*غوث اعظم کی اولاد یہ ہیں

  1. *⑴ سید عبدالوہاب 
  2. *⑵ سید عبدالرزاق
  3. *⑶ سید عبدالعزیز
  4. *⑷ سید محمد یحییٰ
  5. *⑸ سید محمد موسی
  6. *⑹ سید عبدالخالق
  7. *⑺ سید عبداللہ
  8. *⑻ سید عبدالجبار
  9. *⑼ سید محمد عیسی
  10. *⑽ سید محمد ابراہیم
  11. *(۱۱) سید یوسف
  12. *(۱۲) سید عبدالغفار
  13. *(۱۳) سید عبد الرؤوف
  14. *(۱۴) سید عبدالغنی
  15. *(۱۵) سید صالح
  16. *(۱۶) سید محمد

*📓تاریخ الاولیاء جلد اول صفحہ ٥٤*

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x