المدد یا غوث الاعظم دستگیر پیر ما , یہ مضمون آپ کو غوث اعظم دستگیر کی حیثیت کو بتائےگا اور حضور غوث پاک کے مقام و مرتبہ کو سمجھنے میں بہت آسانی ہوگی
جسمانی بیماری کا علاج ڈاکٹر کرتا ہے جبکہ روح کی بیماری جسم کی بیماری سے زیادہ خطر ناک ہے جس کا علاج غوث الاعظم پیر دستگیر کے نائب اور میرے محبوب مرشد ہفتم سلطان الفقر شاہ رفیق پیا کے سواء کسی کے پاس نہیں طالب صادق آ اور میرے بابا کی نگاہِ ناز سے اسم اللہ ذات پاک کا فیض حاصل کر اور روح کو پاک کر اور راہِ فقر کے شہباز
شاہین کے مرشد رفیق سنگ رب کی جانب پرواز کر ،
فرمانِ غوث الاعظم سوئم سلطان الفقر سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانیؒ رضی اللہ عنہ :
’’اولیاء اللہ جلال اورجمال کے درمیان رہتے ہیں ، دائیں بائیں دھیان نہیں کرتے،پیچھے کی بجائے ان کی توجہ سامنے ہی رہتی ہے، انسان،جن اور فرشتے غرض سب طرح کی مخلوق ان کی خدمت کیلیے کمربستہ رہتی ہے-حُکم اور علم ان کے خادم بن جاتے ہیں ،اللہ عزوجل کا فضل ان کی غذا ہے ،انس ومحبت انہیں سیراب کرتا ہے ، اللہ عزوجل کے فضل کے طعام سے کھاتے ہیں اوران کی اُنسیت کے شربت سے پیتے ہیں-اللہ عزوجل کا کلام سُننا ان کا مشغلہ (مصروفیت) ہے پس مردان خُدا ایک وادی میں ہیں اور دوسری مخلوق دوسری وادی میں-خلقِ خدکو احکام ِالہٰی سُناتے ہیں اورجن باتوں سے اللہ عزوجل نے منع فرمایا ہے ان سے روکتے ہیں،حقیقت میں وہی حضور نبی کریم (ﷺ) کے نائب اور وارث ہیں ان کا کام خلقت کو دروازہ حق پر پہنچانا ہے اوراُن پر اللہ عزوجل کی حجت کو قائم کرناہے‘‘-
( حوالہ مجلس: فتح الربانی فیوضِ یزدانی )
المدد یا غوث اعظم پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ولیوں پہ حکومت غوثِ اعظم پاک
شہبازِ خطابت غوثِ اعظم پاک
فانوسِ ہدایت غوثِ اعظم پاک
سرتاجِ شریعت غوثِ اعظم پاک
ہیں رب کی رحمت غوثِ اعظم پاک
اللہ کی رحمت غوثِ اعظم پاک
ہیں باعثِ برکت غوثِ اعظم پاک
ہیں صاحبِ عزت غوثِ اعظم پاک
ہیں بحرِ سخاوت غوثِ اعظم پاک
دریائے کرامت غوثِ اعظم پاک
فرماؤ حمایت غوثِ اعظم پاک
ٹل جائے مصیبت غوثِ اعظم پاک مرحبا یا غوثِ اعظم پاک مرحبا یا غوثِ الاعظم
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ
ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ
صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ ﻋَـﻠَـﻰ ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍﷺ ﻭَ ﻋَـﻠَـﻰ ﺁﻝِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍﷺ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ ﻋَـﻠَـﻰ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ ﻭَﻋَـﻠَـﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ
شاہین غوث اعظم بحیثیت پیر دستگیر
حق رفیق یا رفیق
المدد یا ہفتم سلطان الفقر
میری جندجان ہفتم سلطان الفقر جانِ غوث الاعظم