یہ قربانی پر اشعار کے کچھ حسین مجموعہ ہیں جن کو پڑھ کر دل اور من خوش ہوجائےگا کیوں کہ اس میں ایک سے ایک شعر بہت ہی زبردست ہیں ان کو یاد رکھیں کیوں کہ بہت ہی زیادہ قابل شعرا کے عید پر اشعار ہیں
قربانی پر اشعار
عید کی رات، اور تم ہو میسر
اتنے خوش نصیب تھوڑی ہیں
آج بھی ہو جو ابراہیم سا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
کچھ اور مزید اشعار عید
جب وہ لوگ جو زندگی تھے نہیں پاس عید کیا ہوگی۔😢
سوچ کر یہی ہم تو ہو جاتے ہیں اداس عید کیا ہوگی۔😥
خوشی کے لمحے کیوں پھسل جاتے ہیں ریت کی مانند😒
سپناہنسی کچھ لوگوں کو آتی نہیں راس عید کیا ہوگی
محبوبہ اور قربانی پر اشعار
اس نے کہا عید_ آرہی ہے ❤💖
میں نے کہا تیری یاد رُلا رہی ہے😭
اسنے کہا _ عید مناٶگے🥰
میں نے کہا کیا تم __ آٶگے🙂
اسنے کہا رونا نا __ عید کے دن 🥰
میں نے کہا رُکتے نہیں آنسو تیرے بِن 😭
اُس نے کہا اُداس نا ہونا __ عید کے دن🙂
میں نے کہا کیسے گزاروں یہ دن تیرے بن 💔
اس نے کہا کب تک__ نا کروگے عید😢
میں نے کہا جب تک نا ہوگی تیری دید
ہر ایک درد کی شدت چھپائی جائے گی 🥀
عید تو عید ہے آخر منائی جائے گی
فیصلہ ترکِ تعلق کا بجا تھا لیکن
کیا تجھے عید مبارک بھی نہیں کہہ سکتے؟
عید خوشیوں کا دن سہی لیکن
اک اداسی بھی ساتھ لاتی ہے
زخم ابھرتے ہیں جانے کب کب کے
جانے کس کس کی یاد آتی ہے
جن سے ملنے کا آسرا ہی نہیں
عید اُن کا خیال لاتی ہے
گھیر کے مارو گے مجھے
تم جو کہتے ہو سنوں گا جو پکارو گے مجھے…
جانتا ہوں کہ تمہیں گھیر کے مارو گے مجھے.!!
میں بھی ایک شخص پہ ایک شرط لگا بیٹھا تھا…
تم بھی اک روز اسی کھیل میں ہارو گے مجھے.!!
عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا…
میں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے.!!
یہ تھے کچھ قربانی پر اشعار امید کرتا ہوں کہ اسے ضرور پسند فرمائیں گے
[…] اشعار عید ہیں جو اس سال سب سے زیادہ پڑھے گئے اسی لئے ان اشعار عید کو یاد […]