بڑی خوشی کی بات ہے کہ عید میلاد النبی کی تاریخ اس بار یعنی کہ 8 تاریخ ستمبر سنیچر کی رات کو 12 ربیع الاول کی رات ہوگی اور 9 ستمبر بروز اتوار کا دن 12 ربیع الاول کا دن ہوگا جس میں سب لوگ سرکار دو عالم کی پیداےئش کا دن منائیں گے اسی لیے اپنے نبی کی یاد میں ہر گلی کو سجائیں گے اور رچائیں گے اس بار کی تاریخ ربیع الاول الگ طریقے سے منایا جائےگا اور مزید مضامین پڑھیں اس سے
عید میلاد النبی کی تاریخ 2022
Tagged Inربیع الاول عید میلاد النبی