علامہ یسین اختر مصباحی کی تمام کتب بالکل فری میں

علامہ یسین اختر مصباحی کے قلمی نقوش بالکل فری میں پڑھیں علامہ یسین اختر مصباحی کی تمام کتب
. رئیس القلم عمدۃ المحققین صاحب تصانیف کثیرہ عطائے حافظ ملت حضرت علامہ ومولانا یسین اختر مصباحی صاحب کی تصانیف پر اگر ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ آپ کے قلمی نقوش نہایت ہی مدلل مفصل پر مغز پر اثر ہیں جن کا مطالعہ عوام وخواص کے لیے بہت ہی مفید ہے میرے حساب سے ہر ایک ذی شعور انسان کو ان کی تمام کتب پر ایک نظر ڈالنی چاہیے لیکن اس مہنگائی کے دور میں کتابوں کو خریدنا بہت ہی مشکل امر ہے اسی لیے علامہ صاحب کی تحریر کو بڑھاوا دینے کے لیے دارالقلم فاؤنڈیشن دہلی نے یہ فیصلہ کیا کہ یہ ساری کتب مشہور زمانہ اور بہت ہی کار آمد ہزروں کتب والا موبائل ایپ بنام ” سب کتب” کے حوالہ کیا اور تمام کتب کو شامل کرنے کی کوشش کی گئی علاوہ علمائے اہل سنت کے علامہ صاحب کی تمام تحریریں اسی ایپ میں بالکل فری میں پڑھیں دھیان رہے تمام مضامین کو اکٹھا کرنے کے بعد اسی ایپ میں شامل کردیا جائے گا

نیچے لنک پر کلک کرکے ایپ کو ڈاؤنلوڈ کرلیں

نوٹ
تمام علما جو کتب خرید نہیں سکتے ان تک اس تحریر کو ارسال فرماکر شکریہ کا موقع دیں

از : محمد شاہین عنبر دہلی

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x