نئی منقبت احمدرضا بریلوی -اعلی حضرت ہماری جان ہیں

محقق بریلوی کی شان میں بہترین نئی منقبت لکھی گئی ہے عرس رضوی 2022 کے سنہرے موقع پر جو کہ لوگوں میں منقبت احمدرضا بریلوی کے نام سے بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے اگر آپ اس نئی منقبت کو پڑھیں گے تو آپ بھی ضرور جھوم جائیں گے کیوں کہ بہت فیمس منقبت میں سے ہے اور محنت سے لکھا گیا ہے

منقبت احمدرضا بریلوی

  1. عشق و محبت علم و حکمت
  2. اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
  3. اعلی حضرت ہماری جان ہیں
  4. جان ہیں جان ہیں جان ہیں
  5. میرا احمد رضا ذیشان ہے
  6. ان کے مسلک پہ جاں قربان ہیں
  7. ان کے دیوان کا اک اک حرف
  8. عشقِ احمد کا ایک عنوان ہے
  9. ذکر اُن کا کسوٹی بن گیا
  10. سُنِیت کی بڑی پہچان ہے
  11. ان کے مسلک پہ رکھ قائم مجھے
  12. تجھ سے میری دعا رحمان ہے
  13. شاعری دیکھئیے تو یوں لگے
  14. جاری حَسَّان کا فیضان ہے
  15. اس نے جو بھی لکھا ایسا لکھا
  16. عقلِ اہلِ قلم حیران ہیں
  17. میں عبیدِ رضا ہوں جان لو
  18. اعلی حضرت میری پہچان ہیں
  19. اعلیٰ حضرت ہماری جان ہیں
  20. اعلیٰ حضرت ہماری جان ہیں
  21. اعلیٰ ہماری جان جان جان

یہ ہ بہترین منقبت اعلی حضرت جو کہ شان اعلی حضرت کی سچائی کو جھلکا رہی ہے

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x