الحمد للہ یہ خبر دیتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ عرس رضوی پر فتاوی تاج الشریعہ آپ حاصل کرسکیں گے اتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔ کافی عرصہ سے علمائے بر صغیر کو جس کتاب کا انتظار تھا، جس کی چار جلدوں کو ہاتھوں ہاتھ لیا گیا، یعنی بیش بہا ازہری خزانہ بصورت المواھب الرضویة فی الفتاوی الازھریة المعروف ب فتاوی تاج الشریعہ امسال عرس رضوی کے پُر بہار موقع پر منظر عام پر آ رہا ہے جو مکمل دس (۱۰) ضخیم جلدوں، اسّی (۸۰) ابواب، ٥٦٢٤ صفحات، اور ۳۷۱۵ فتاویٰ پر مشتمل ہے۔
فتاوی تاج الشریعہ
اس کتاب تاج الشریعہ کی خصوصیت یہ کہ یہ فقہی متون و شروح کے جزئیات کا ذخیرہ، علماء و مفتیان کرام کی ضرورتوں کی معاون، اور بالخصوص نوپید مسائل کا شرعی مرکز ہے۔ اس شاندار کتاب کا شاندار رسم اجراء مرکز اہلسنت بریلی شریف میں عرس اعلی حضرت کے مبارک موقع پر کیا جائے گا۔
برادران اہلسنت وجماعت سے پرزور التماس ہے کہ دس جلدوں پر مشتمل مکمل سیٹ کی ایڈوانس بکنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اپنے مرحومین کے ایصال ثواب اور مسلک اعلی حضرت کی ترویج و اشاعت کے لیے زیادہ سے زیادہ سیٹ خرید فرما کر علمائے اہلسنت و طالبین علم کو ہدیہ کریں اور اپنے احباب کو بھی ضرور ترغیب دلائیں۔ جزاکم الله خیرا
عرس رضوی کے موقع 60% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ مکمل سیٹ کی رعایتی قیمت میں آپ اپنی قیمتی رائے نیچے لکھ سکتے ہیں
اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی پر 50 سے زائد بہترین مضامین منقبت تاثرات وجذبات کو ابھی پڑھیں
ماشاء اللہ دل خوش ہوگیا لیکن قیمت مجھے زیادہ لگ رہی ہے