کرامات صابر پاک موت کے بعد بھی

یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ صابر کلیری کی کرامت بعد انتقال بھی صادر ہوگئے ہیں ان سب کو تفصیلا ت کرامات صابر پاک علاء الدین احمد صابر کلیری میں ذکر کیا جارہا ہے خود پڑھیں اور اس کو لوگوں کو بتائیں تاکہ حضرت صابر پیا کے مقام ومرتبہ کو جان سکے اور سمجھ سکے

کرامات صابر پاک

علاوُ الدین حضرت علی احمد صابر پیا کلیری نے عا لم خواب میں آپکو بشارت دی کہ آپ اُنکا جسدمبارک منتقل کریں آپ نےہزاروں لوگو ں کی موجودگی میں جسد مبارک کو کھولا اور آپ کا چہرہ ایسے ہی تروتازہ تھا جیسا تین سو سال پہلے تھا اور یہاں لا کر دفن کیا جہاں آپ رحمتہ اللہ کا ابھی مزار مبارک ھے جگہ کی نشاندہی کر دی گئی حضرت عبدالقدوس اپنے کچھ مریدین کو لے کر کلیر شریف روانہ ھوئے جب حدود کلیر شریف میں پہنچے تو صابر پیا کا جلال ا بھی تک اس شہر پر برس رہاتھا تین سو سال کا عرسہ گزرنے کے باوجود کلیر شریف سنسان و ویران ہی تھا آپکو کافی دشواریوں کاسامنا کرنا پڑا بالآخر آپ جسد مبارک صابر پاک کا ڈھونڈنے میں کامیاب ھو گئے جہاں اب مزار مبارک موجود ھیں مزار کی تعمیر میں بھی حضرت عبدالقدوس گنگوہی نے حصہ لیا مزار کی تعمیر آپکے حکم پر کی گئی۔اِ س کے بعد کلیر شریف دوبارہ آباد ھوا۔ سبحان اللہ! بےشک! اللہ کے ولی، ولی ہی ہوتے ہیں۔بےشک یہ ہے کرامات صابر پاک کلیری

منقبت حضرت صابر پاک

کلیر میں اقامت کیوں

صابر پیا کلیری کے پیرو مرشد نے سب سے پہلے دہلی میں رہنے کی اجازت دی یہاں کئی وجہوں سے نہ رہ پائے جس کی تفصیل سوانح صابر کلیری میں گزر چکی اور بہت زیادہ کرامات کا صدور بھی یہیں ہوا اس کے بعد آخر میں کلیر شریف تشریف لے گئے

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x