شہید کی فضیلت قرآن وحدیث کی روشنی میں

*▣__آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حمد وثنا کے بعد ارشاد فرمایا شہید کی فضیلت میں جس کو پڑھنے کے بعد آپ کو معلوم ہوگا کہ سب سے اچھی موت شہادت کی موت ہے

شہید کی فضیلت

کہشہید کی اہمیت کو جانیں اس حدیث سے:پیارے آقا نے فرمایا بے شک سب سے سچا کلام اللہ کی کتاب ہے، سب سے مضبوط کڑا تقویٰ ہے، سب سے بہتر ملت حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی ملت ہے، سب سے بہتر طریقہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) کا ہے، سب سے اشرف کلام اللہ کا ذکر ہے، سب سے بہتر قصہ یہ قرآن ہے۔ تمام کاموں میں سب سے بہتر وہ ہے جس کو عزیمت سے ادا کیا جائے اور بدترین کام وہ ہے جو نئے نئے ایجاد کئے جائیں، سب سے بہتر طور طریقہ انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کا طور طریقہ ہے، سب سے اشرف موت شہداء کی شہادت اور ان کا قتل ہے“۔ (حیاۃ الصحابہ )*

شہید کی فضیلت قرآن میں

*▣__ قرآن کریم نے حضرات شہداء کا تیسرا درجہ بیان فرمایا ہے، حیسا کہ ارشاد ہے:- “اور جس نے کہا مان لیا اللہ کا اور رسول اللہ کا تو یہ لوگ ہوں گے نبیوں کے ساتھا اور صدیقین کے ساتھ اور شہداء کے ساتھ اور اعلیٰ درجہ کے نیک لوگوں کے ساتھ اور بہت ہی عمدہ ہیں یہ سب حضرات رفیق ہونے کے اعتبار سے (ان سے زیادہ عمدہ رفیق کس کو میسر آسکتے ہیں؟)_, (سورۃ النساء)*

*▣__ قرآن کریم نے پہلا درجہ اللہ کے نبیوں کا بیان فرمایا دوسرا صد یقین کا تیسرا شہداء کا اور چوتھا صالحین یعنی اعلیٰ درجہ کے نیک لوگوں کا جن کو ہم اولیاء اللہ کہتے ہیں ۔* شہید کی فضیلت کو مزید سمجھیں

*▣__ ہم جیسے گناہگار مسلمان جو اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کریں اور اطاعت کی کوشش کرتے رہیں اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو خوشخبری دے رہے ہیں کہ قیامت کے دن ان کا حشر نبیوں، صدیقین، شہداء اور صالحین کے ساتھ ہوگا اور یہ بہت اچھے ساتھی ہیں۔ ” یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے جس کو اللہ تعالیٰ نصیب فرمادے۔ (اللہ تعالیٰ ہم سب کو نصیب فرما دے آمین )*

*⚀• :➻┐ حوالہ- شہادت حسین رضی اللہ عنہ، ( مجموعہ افادات)*

شہید کی فضیلت موت سے

*▣_آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی تھی اور شہداء آپ کے جوتوں کی خاک ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء کے سردار ہیں۔ اس کے باوجود آپ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: “میرا جی چاہتا ہے کہ میں اللہ کے راستے میں شہید ہو جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں پھر شہید ہو جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں پھر شہید ہو جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں ( یہ سلسلہ چلتا ہی رہے) ۔“ (مشکوۃ شریف)*

*”▣_شہید زندہ ہیں:_قرآن کریم میں ارشاد ہے:۔ ” اور جو اللہ کی راہ میں شہید ہو جاتے ہیں ان کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں مگر ان کی زندگی کا تم شعور نہیں رکھتے (اس کی زندگی تمہارے حواس سے بالا تر چیز ہے)۔ (سورۃ بقرہ)*
*”_ اور دوسری جگہ ارشاد فرمایا:۔-(آل عمران:۱۲۹) بلکہ وہ زندہ ہیں اور ان کے رب کے پاس ان کو رزق دیا جاتا ہے۔“*

*”▣_ صحیح بخاری کے حوالہ سے مشکوٰۃ میں حدیث ہے کہ:- اللہ تعالیٰ کے عرش اعظم کے ساتھ قندیلیں لٹکی ہوئی ہیں اور وہ شہداء کا مسکن ہیں وہ شہداء کے رہنے کی جگہ ہے اور سبز پرندوں کی شکل میں اللہ تعالیٰ ان کو سواریاں عطا فرماتے ہیں اور ان کی روحیں ان سبز پرندوں میں جنت کے اندر پرواز کرتی ہیں اور جہاں چاہتی ہیں کھاتی پیتی ہیں ۔ (مشکوۃ)*
*”▣_ یہ قیامت سے پہلے کا قصہ ہے, قیامت کے دن ان کے ساتھ جو معاملہ ہوگا وہ تو سبحان اللہ ! کیا بات ہے!*

*⚀• :➻┐ حوالہ- شہادت حسین رضی اللہ عنہ، ( مجموعہ افادات)*

شہادت کی موت کا درجہ

*▣_آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی تھی اور شہداء آپ کے جوتوں کی خاک ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء کے سردار ہیں۔ اس کے باوجود آپ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: “میرا جی چاہتا ہے کہ میں اللہ کے راستے میں شہید ہو جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں پھر شہید ہو جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں پھر شہید ہو جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں ( یہ سلسلہ چلتا ہی رہے) ۔“ (مشکوۃ شریف)* اس سے شہید کی فضیلت کا نادزہ لگایا جا سکتا ہے

*”▣_شہید زندہ ہیں:_قرآن کریم میں ارشاد ہے:۔ ” اور جو اللہ کی راہ میں شہید ہو جاتے ہیں ان کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں مگر ان کی زندگی کا تم شعور نہیں رکھتے (اس کی زندگی تمہارے حواس سے بالا تر چیز ہے)۔ (سورۃ بقرہ)*
*”_ اور دوسری جگہ ارشاد فرمایا:۔-(آل عمران:۱۲۹) بلکہ وہ زندہ ہیں اور ان کے رب کے پاس ان کو رزق دیا جاتا ہے۔“*

*”▣_ صحیح بخاری کے حوالہ سے مشکوٰۃ میں حدیث ہے کہ:- اللہ تعالیٰ کے عرش اعظم کے ساتھ قندیلیں لٹکی ہوئی ہیں اور وہ شہداء کا مسکن ہیں وہ شہداء کے رہنے کی جگہ ہے اور سبز پرندوں کی شکل میں اللہ تعالیٰ ان کو سواریاں عطا فرماتے ہیں اور ان کی روحیں ان سبز پرندوں میں جنت کے اندر پرواز کرتی ہیں اور جہاں چاہتی ہیں کھاتی پیتی ہیں ۔ (مشکوۃ)*
*”▣_ یہ قیامت سے پہلے کا قصہ ہے, قیامت کے دن ان کے ساتھ جو معاملہ ہوگا وہ تو سبحان اللہ ! کیا بات ہے!* یہ شہید کی فضیلت کو بتانے کے لیے کافی ہے

*⚀• :➻┐ حوالہ- شہادت حسین رضی اللہ عنہ، ( مجموعہ افادات

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x