شب برات 2023 کا سب سے بڑا تحفہ فری میں

شب برأت پر علمی اور ضروری تحفہ ** شب برات 2023 کا سب سے بڑا تحفہ
الحمد للہ یہ بتاتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ شب برات کے موقع پر بھی اسلامی دنیا کی ایک سب سے بڑے پروجیکٹ میں سے ایک اور 5 ملکوں کے بہترین علمائے ذوی کی محنت کا ایک عظیم سرمایہ بن کر تیار ہے وہ عظیم سرمایہ ہے عربی اور اردو کتابوں کا حسین سنگم ایپ کی شکل میں جس کا نام “سب کتب” ہے ان علما کا وعدہ ہے کہ اس ایپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد کتابوں کا ٹینشن ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائےگا اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ یہ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس میں پیسہ بھی پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے بغیر کسی سے ایک روپے لیے

اس ایپ کو کیوں ڈاؤنلوڈ کریں

  • کسی بھی کتاب کو بغیر ڈاؤنلوڈ کیے بآسانی پڑھ سکتے ہیں
  • ہر تیہوار اور ضروری موضوع پر اردو اور عربی کی جتنی بھی کتب لکھی جا چکی ہیں سب ایک ہی جگہ مل جائےگی
  • یہ ایپ کسی ایک آدمی کا نہیں اس میں 5 ملک کے لگ بھگ 26 علمائے ذوی الاحترام کا اہم کردار ہے
  • اس طرح کا اب تک کوئی بھی ایپ نہیں بنا ہے
  • یہ بالکل فری ہے کسی بھی طرح کا کوئی چندہ نہیں دینا ہے
    • اتنا پڑھنے کے بعد دل اجازت دے تو ہی نیچے لنک پر کلک کرکے ایپ ڈاؤنلوڈ کریں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اسی طرح کا اور کام ہو تو اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیوں کہ آپ کا ایک شیئر ہمیں کام کرنے میں بہت مدد دےگا شکریہ

شب برات پر اہم کتب جو سب کرب ایپ میں شامل کیے گئے ہیں

  • ان میں سے شب برات پر اہم کتب کے نام یہ ہیں
    مبارک راتیں (مفتی نظام الدین
    رضوی مصباحی جامعہ اشرفیہ)
  • شب برأت کامخالفین سے ثبوت
  • شب برات کے فضائل و مسائل
  • لیلۃ النصف من شعبان وفضلھا
    (شب برأت)
    جلوے شب برأت کے
  • شب برأت نوافل و وظائف
  • شب برأت کی فضیلت
  • فضائل شعبان و شب برأت
  • شب برأت کے فضائل و معلومات – سہیل احمد رضوی
  • فضائل شب برأت
  • برکات شب برأت شعبان
  • شب برأت کی حقیقت – تقی عثمانی وہابی
  • شب برأت
    احادیث کی روشنی میں شب برأت کی فضیلت
  • فضیلت کی راتیں – غلام مرتضٰی ساقی مجددی
  • فضیلت کی راتیں – حسیب القادری
  • فیضان شعبان
  • شب براءت سے متعلق سوال جواب
  • فیضان یس شریف مع دعائے نصف شعبان
  • شعبان المعظم کے 21 بیانات
    شبِ براَت کے نوافل
  • خطبہ جمعہ شبِ برات کیسے گزاریں؟
  • شبِ براءت اور آتش بازی
  • فضائل شب برات احادیث کی روشنی میں
  • شعبان المعظم اور شب برات (حصہ دوم)
  • فضیلتِشبِبراتکامخالفینسے_ثبوت
  • شب برات نجات کی رات
  • شب برات کے فضائل و احکام
  • شب برات احادیث ضعیف کا جواب
  • فضائل شب برات ( محبوب علی)
  • ماہ شعبان اور شب برأت
  • فیضان شب برات نعیمی خطبات 02 یعنی الخطیب 02
  • ماہ شعبان اور شب برأت (2)
  • پندرہویں شعبان کے فضائل (شب برأت)
  • شب برأت کی فضیلت اور شرعی حیثیت
  • نورانی راتیں – رضا آفسیٹ ممبئی
  • تیس 30 راتیں – سعادت علی قادری
  • شعبان المعظم میں نفل عبادت

ضروری نوٹ

آپ کا ایک شیئر ہمیں مزید کام کرنے میں طاقت دےگا اسی لیے شیئر کرنا نہ بھولیں

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
3 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
3
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x