شب برات کے اشعار جن کے سننے کے بعد طبیعت مچل جائے اور من خوش ہوجائے کیوں کہ ان اشعارکو بہت ہی محنت سے جمع کیا گئا ہے اسی لیے مکمل پڑھیں اس سے قبل بھی شب برات پر چنندہ اشعار پیش کیا گیا تھا امید ہے اسے آپ نے پڑھ لیا ہوگا اب آگے دیکھیں
- منور شب برات
- شب برات کے اشعار
- بخشش خدا سے اپنی کرانے کی رات ہے
- شب برات کے اشعار جو من کو کوش کر دے
- یہ آرزو ہے
- آج اپنے رب کو حال سنانے کی رات
- شب بر ا ت آ ئی ھے سہا نی را ت آ ئی ھے
- مبارک ھو ا ے مومنو ں آئی شب برات
- سو ئ قسمت جگا ر ہی ھے رات
- شب برات والی رتیا باڑا نیک لا گے لا
- ایک انمول تحففہ
- شب برات کے اہم مضامین
منور شب برات
شب برات کے اشعار
نبی کی دل میں ہو الفت شب برات میں
مٹاٶ بغض و عداوت شب برات میں
نماز و روزہ و افعالِ نیک کر کر کے
خدا کی پا لے قرابت شب برات میں
ضرور خلد بریں کا وہ مستحق ہوگا
کرے جو رب کی عبادت شبِ برات میں
رسولِ پاک کی نعتیں پڑھوں طیبہ میں
ہے میرے دل کی یہ حسرت زب برات میں
میں سجدہ ریز ہی رہتا رضاٸے رب کے لٸے
مجھے یہ ملتی سعادت شب برات میں
خدا ضرور صلہ تم کو دیگا محشر میں
کرو عبادت و مدحت شبِ برات میں
نبی کی دل میں ہو الفت شب برات میں
مٹاٶ بغض و عداوت شب برات میں
نماز و روزہ و افعالِ نیک کر کر کے
خدا کی پا لے قرابت شب برات میں
ضرور خلد بریں کا وہ مستحق ہوگا
کرے جو رب کی عبادت شبِ برات میں
رسولِ پاک کی نعتیں پڑھوں طیبہ میں
ہے میرے دل کی یہ حسرت زب برات میں
میں سجدہ ریز ہی رہتا رضاٸے رب کے لٸے
مجھے یہ ملتی سعادت شب برات میں
خدا ضرور صلہ تم کو دیگا محشر میں
کرو عبادت و مدحت شبِ برات میں
بخشش خدا سے اپنی کرانے کی رات ہے
شب برات کے اشعار جو من کو کوش کر دے
آ ئی شب بر ا ت عباد ت کی رات ھے
نفل و دعا د ر و د تلا و ت کی رات ھے
بھیجودعائیں فاتحہ صدقات کی رات ھے
اللہ کا کر م ھے حلا وت کی رات ھے
جا گو شب برات عباد ت کی رات ھے
آ ؤ سر جھکا ؤ شفاعت کی رات ھے
پا ئ شب بر ا ت سعادت کی رات ھے
جا گو سا ر ی ر ا ت عبا د ت کی رات ھے
مر ض گناہ گا رسے تو بہ کی رات ھے
فر مان مصطفےھے شفاعت کی رات ھے
ھوں گےقبول ساری د عاؤں کی رات ھے
بس دل سےتوپکارو سماعت کی رات ھے
سجدہ کرونگا اشک ند امت کی رات ھے
سبکچھ مجھےملیگا عنا یت کی رات ھے
یہ آرزو ہے
یہ آرزوھےکہ خوش نصیب ھو جاؤں
اسیر گیسوۓ زلف حبیب ھو جاؤں
عروج کیا ھے بتاؤں گا آسمانوں کو
در رسول سے پہلے قریب ھو جاؤ
آج اپنے رب کو حال سنانے کی رات
شب بر ا ت آ ئی ھے سہا نی را ت آ ئی ھے
شب بر ا ت آ ئی ھے سہا نی را ت آ ئی ھے
گنہگا ر و ں کی بخشش کیلئے سوغات لائ ھے
لا ز م ھے ا ے مومن عبادت اس میں کر لیں ہم
جہنم سے بچا نے کے لئے یہ ر ا ت آ ئی ھے
ہماری مردوں کی رو حیں ہماری راہ تکتی ہیں
انہیں کے واسطے رحمت کی یہ برسات آئی ھے
اسی شب جنت البقیع میرےسرکارپہونچےتھے
گنہ کو بخشو ا نے کیے لئے یہ ر ا ت آ ئی ھے
رکھو دن میں روزہ اور عبادت رات میں کرلیں
خد ا مقبو ل کر ے گا یہ ا یسی رات آ ئی ھے
اسی شب مغفرت رحمت برکت عزت ملتی ھے
لیۓ بخشش کا وعدہ یہ مبارک رات آئی ھے
خدا کی بارگاہ میں قادری تو د ل سے توبہ کر
کہ بخشش کے لئے خا ص کر کے رات آئی ھے یہ شب برات والی رتیا باڑا نیک لا گے لا
مبارک ھو ا ے مومنو ں آئی شب برات
مبارک ھو ا ے مومنو ں آئی شب برات
رحمت خد ا کی بن کےچھائ شب برات
رب قد یر بندوں سے کہتا ھے مانگ لو
ھم نے ھے ا سی لئے تو بنائ شب برات
کر تے رھو تلاوت اور عبادت تمام رات
خود مصطفےٰ نے ا یسی منائ شب برات
سنت مصطفےٰ ھے کرو زیارت قبور کی
کروبھلائی انکےحق میں پائ شب برات
سو ئ قسمت جگا ر ہی ھے رات
سو ئ قسمت جگا ر ہی ھے رات
جشن آ قا منا ر ہی ھے رات
آ ج کی ر ا ت کیوں سو جاوٴ
ذ کر آ قا سنا ر ہی ھے رات
ز لف عنبر کی چھاؤں میں دیکھو
خشبؤ و ں میں نہا ر ہی ھے رات
کر ر ھے ہیں صبا یہ سر گو شی
چل مد ینہ بلا ر ہی ھے رات
مۓ کشو چلو ا ب مد ینے کو
جا م ر حمت پلا ر ہی ھے رات
ر حمت و نو ر کی فضاؤں میں
نعت ا ختر سنا ر ہی ھے رات
شب برات والی رتیا باڑا نیک لا گے لا
شب برات والی رتیا باڑا نیک لا گے لا
رب کے رحمت والی بتیا باڑا نیک لا گے لا
رب کے رحمت سگرو رتیا ہمرا کے گہراوےلا
روروکےجےبخشش مانگی بخشش اوہوپاویلا
ایہے بخشش والی نتیا با ڑا نیک لا گے لا
ایہی رتیامیں مردےہمرےہمری رہیادیکھہیں
ہمروبخشش تو ہوں کراو ہمنی سے کہے لیں
ایہے بخشش والی رتیا با ڑا نیک لا گے لا
عزت دولت رحمت برکت پوری رتیا ملے لا
سگرو دولت دے کے مولا کچہو ناہی گینے لا
ہمرے مولا کے ا ی رتیا با ڑ ا نیک لا گے لا
سگرو رتیا عباد ت کر کے رب کےتو منائ لا
قاد�
سجدوں میں سر کو
ایک انمول تحففہ
شب برات کے متعلق ایک ایسا تحفہ شب برات جس کے بارے جان کر بہت حیرانی ہوگی وہ بھی فری میں ضرور جانیں