اس شب برات پر اشعار ہیں جن کو پڑھنے کے بعد دل کو سکون ملےگا اور روح کو تازگی ملےگی دھیان رہے ان اشعار کو جمع کرنے میں کافی عرصہ اور محنت لگی ہے اسی لیے مکمل پڑھیں اور شیئر کرنا نہ بھولیں
جب بھی غلطی کا احساس ہو تب ہی معافی مانگ لیا کرو
زندگی ہر بار شب برات تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی
دل چھونے والے اشعار
کبھی میراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کِتنا مہرباں ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے
شب برات پر اشعار
تیری کہاں تلک ہے رسائی شب برات
سرکار دو جہاں نے بتائی شب برات
ہے اس جہاں میں فضل عطائی شب برات
کرتی ہے اپنے رب کی بڑائی شب برات
ہو جائے آج میری بھلائی شب برات
کر لوں میں مغفرت کی کمائی شب برات
کیسے کروں میں مدح سرائی شب برات
رفعت خدا نے اتنی بڑھائی شب برات
کی جس نے نیکیوں کی کمائی شب برات
دوزخ سے اس نے پائی رہائی شب برات
واللہ خدا کی ساری خدائی شب برات
ہے جان و دل سے تیری فدائی شب برات
گردن فنا نے جوں ہی جھکائی شب برات
خود کر گئی گنہ کی دھلائی شب برات
تیری کہاں تلک ہے رسائی شب برات
سرکار دو جہاں نے بتائی شب برات
ہے اس جہاں میں فضل عطائی شب برات
کرتی ہے اپنے رب کی بڑائی شب برات
ہو جائے آج میری بھلائی شب برات
کر لوں میں مغفرت کی کمائی شب برات
کیسے کروں میں مدح سرائی شب برات
رفعت خدا نے اتنی بڑھائی شب برات
کی جس نے نیکیوں کی کمائی شب برات
دوزخ سے اس نے پائی رہائی شب برات
واللہ خدا کی ساری خدائی شب برات
ہے جان و دل سے تیری فدائی شب برات
گردن فنا نے جوں ہی جھکائی شب برات
خود کر گئی گنہ کی دھلائی شب برات
اشعار شب برات
فضا اک بار پھر ابْرِ کرم سے پُر معطّر ہے
حصولِ رحمتِ رب کا حسیں موقع میسر ہے
گناہوں سےہوں نادم اورتائب ہوں معاصی سے
کسی کو کیا خبر یہ “شب” بھلا پھرکب مقدّر ہے
زمانے کی وہ نظروں میں٬ سراپا فخرکیوں نہ ہو
کہ جس کا دل خدا کی یاد سے ہردم منوّر ہے
اُٹھاکر ہاتھ تُم دیکھوں ، وہ برلائے مرادیں سب
یہ شعبان المعظّم میں٬ کرم رب کا سبھی پر ہے
بروزِ حشر گر چاہو , رسولِ پاک کی صحبت
تو تھامو آپؐ کی سنّت, اسی میں فوز مضمر ہے
نہ ہو کیونکر مبارکباد کا حقدار وہ جو کہ
ہوا اور خواہشوں میں بھی جسد جس کا مطہرہے
سمیع اللّٰه..! تو ,,لاتقنطوا,, کو بھول مت جانا
کہ ہرجا رب کی رحمت کا٬ سدا بہتا سمندر ہے
نبی کی دل میں ہو الفت شب برات میں
مٹاٶ بغض و عداوت شب برات میں
نماز و روزہ و افعالِ نیک کر کر کے
خدا کی پا لے قرابت شب برات میں
ضرور خلد بریں کا وہ مستحق ہوگا
کرے جو رب کی عبادت شبِ برات میں
رسولِ پاک کی نعتیں پڑھوں طیبہ میں
ہے میرے دل کی یہ حسرت زب برات میں
میں سجدہ ریز ہی رہتا رضاٸے رب کے لٸے
مجھے یہ ملتی سعادت شب برات میں
خدا ضرور صلہ تم کو دیگا محشر میں
کرو عبادت و مدحت شبِ برات میں
عشق کا رابطہ ہوا جب سے
پھول قالب میں کھل اٹھا تب سے
زندگی بھر میں تیرے ساتھ رہوں
یہ دعا میں نے مانگی ہے رب سے
شب برات پر اشعار
ج سے تین سال قبل شب برات پر کہے گئے اشعار⬇️
فضا اک بار پھر ابْرِ کرم سے پُر معطّر ہے
حصولِ رحمتِ رب کا حسیں موقع میسر ہے
گناہوں سےہوں نادم اورتائب ہوں معاصی سے
کسی کو کیا خبر یہ “شب” بھلا پھرکب مقدّر ہے
زمانے کی وہ نظروں میں٬ سراپا فخرکیوں نہ ہو
کہ جس کا دل خدا کی یاد سے ہردم منوّر ہے
اُٹھاکر ہاتھ تُم دیکھوں ، وہ برلائے مرادیں سب
یہ شعبان المعظّم میں٬ کرم رب کا سبھی پر ہے
بروزِ حشر گر چاہو , رسولِ پاک کی صحبت
تو تھامو آپؐ کی سنّت, اسی میں فوز مضمر ہے
نہ ہو کیونکر مبارکباد کا حقدار وہ جو کہ
ہوا اور خواہشوں میں بھی جسد جس کا مطہرہے
سمیع اللّٰه..! تو ,,لاتقنطوا,, کو بھول مت جانا
کہ ہرجا رب کی رحمت کا٬ سدا بہتا سمندر ہے
رحمتوں کی آئی ہے رات
دُعا ہے آپ صدا رہیں آباد۔۔۔ !!!!
دعاؤں میں رکھنا ہمیں بھی یاد
مبارک ہو آپکو شبِ برات۔۔۔۔ !!!
ہم نے شبِ برات کی رات بھی تم کو ہی مانگا——-
جس رات لوگ بخشش کی دُعا مانگ رہے تھی—
آج کی رات!!
میری زندگی کی سب سے بہتر شب برات ہے!
کہ نہ میلے ہوں گے نہ ٹھیلے ہوں گے
نہ جلسے ہونگے نہ جلوس ہوں گے
نہ محفلیں ہوں گی نہ عروس ہوں گے
نہ پوریا ہوں گی نہ حلوے ہوں گے
نہ آتش بازی نہ جلوے ہوں گے
نہ بدعت ہوگی نہ خرافات ہوگی
نہ رسومات کی بہتات ہوگی
نہ در و راہ آراستہ ہوں گے
نہ قبرستان چراغاں ہوں گے
نہ بھیڑ ہوگی نہ مجمع ہوگا
گوشہ نشینی کا موقع __ہوگا
آنسوہونگے توبہ ہوگی وخلوت ہوگی
یہی حقیقی شب برات ہوگی