رمضان المبارک میں قرآن مکمل کرنے کا سب سے آسان طریقہ

.بہترین انداز میں ترتیب دی گئی رمضان المبارک میں قرآن ختم کرنے کا سب سے اسان طریقہ جان لیں اس سئ آپ کو کافی آسانی ملے گی اور مکمل قرآن کرنے میں کسی بھی طرح کی کوئی دشواری پیش نہیں آئےگی

رمضان المبارک میں قرآن ایسے ختم کریں

ہر 30 دن میں قرآن کریم مکمل کرنے کا طریقہ
‎‏- الفجر : 4 صفحات
‎‏- الظهر : 4 صفحات
‎‏- العصر : 4 صفحات
‎‏- المغرب : 4 صفحات
‎‏- العشاء : 4 صفحات
‎‏
ہر 15 دن میں قرآن کریم مکمل کرنے کا طریقہ
‎‏- الفجر : 8 صفحات
‎‏- الظهر : 8 صفحات
‎‏- العصر : 8 صفحات
‎‏- المغرب :8 صفحات
‎‏- العشاء : 8 صفحات
‎‏
ہر 12 دن میں قرآن کریم مکمل کرنے کا طریقہ
‎‏- الفجر : 10 صفحات
‎‏- الظهر : 10 صفحات
‎‏- العصر : 10 صفحات
‎‏- المغرب : 10 صفحات
‎‏- العشاء : 10 صفحات

ہر 10 دن میں قرآن کریم مکمل کرنے کا طریقہ

‎‏- الفجر : 12 صفحة
‎‏- الظهر : 12 صفحة
‎‏- العصر : 12 صفحة
‎‏- المغرب : 12 صفحة
‎‏- العشاء : 12 صفحة
‎‏
بلند عزم و ہمت والے احباب کے لیے
ہر 6 دن میں قرآن کریم مکمل کرنے کا طریقہ
‎‏- الفجر : 20 صفحة
‎‏- الظهر : 20 صفحة
‎‏- العصر : 20 صفحة
‎‏- المغرب : 20 صفحة
‎‏- العشاء : 20 صفحة

‎‏اپنے دوست احباب* کیساتھ بھی شیئر کیجئیے کیوں کہ جتنے لوگ قرآن مجید مکمل کرتے جائیں گے ان کے ثواب میں آپ کا بھی حصہ ہوگا یہ رمضان المبارک میں قرآن کا سب سے آسان طریقہ بتایا گیا ہے

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x