یہ زبردست اور بہترین ربیع الاول کی نئی نعت پیش خدمت ہے جس میں ایک سے بڑھ کر ایک کلام ماہ ربیع النور ہے جس کو اگر دل سے پڑھا جائے تو اشعار ربیع الاول سے طبیعت مچل جائےگی
مرحبا یا مصطفی نور والے مصطفی
مرحبا یا مصطفی ﷺ مرحبا یا مصطفی ﷺ
مرحبا یا مصطفی ﷺ مرحبا یا مصطفی ﷺ
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی شہرِ حرم میں آ گئے
دیکھتے ہی دیکھتے سارے جہاں پہ چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
جگمگائی ہے یہ دنیا مصطفی کے نور سے
مہر چمکا مَہ چمکا مصطفی کے نور سے
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
جس نے آقا ﷺ پر سجی گلیاں ستاروں کی طرح
دل میں خوشیاں رقص کرتی ہے بہاروں کی طرح
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
مرحبا یا مصطفی ﷺ مرحبا یا مصطفی ﷺ
مرحبا یا مصطفی ﷺ مرحبا یا مصطفی ﷺ
سرکارﷺ کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا حضورﷺ کی آمد مرحبا پرنور کی آمد مرحبا
مبارک ہو وہ شاہ پردے سےباہر آنے والا ہے
گدائی کو زمانہ جس کہ درپر آنے والا ہے
نور آ گیا نور آ گیا نور آ گیا نور آ گیا
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
آج تو سارا جہاں ہے نور میں ڈوبا ہوا
جس طرف دیکھو سماں ہے نور میں ڈوبا ہوا
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
اپنے دونوں ہاتھوں سے ذیشان لٹانے آ گئے
آ گئے آقا نئی دنیا بسانے آ گئے
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
آسماں پر چھا گئی ہے رحمتوں کی بدلیاں
کون آۓ ہے کہ وسیع چھم چھَمَ چھم بوندیاں
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
سلام آمنہ کہ لال اۓ محبوب سبحانی
سلام اس پر فخر نوح نورِ انسانی
سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا
سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
سلام اس پر کہ جس نے چاند کو دو ٹکڑے فرمایا
سلام اس پر کہ جس کے حکم سے سورج پلٹ آیا
سرکارﷺ کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا حضورﷺ کی آمد مرحبا پرنور کی آمد مرحبا
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
نور دائیں نور بائیں نور آگے پیچھے نور
جھرمٹوں میں نور کے آۓ سدا پالم کے نور
زندگی بھر نعت کی محفل سجاتے جائیں گے
جیسے بھی حالات ہو انکا عالم لہرائیں گے
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
بارہویں کے دن میں جنت کے نظارے چھا گئے
ان کے قدموں میں اُجاگر چاند تارے آ گئے
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
آ گئی چھا گئی سبز جھنڈوں کی بہار
عیدین میلاالنبی ﷺ ہے جھومو جھومو میرے یار
میرے آقا آۓ جھومو میرے داتا اۓ جھومو سب کے حامی آۓ جھومو
اس طرف بھی جنون ہوتو اس طرف بھی نور ہے
ذرہ ذرہ سب جہاں کا نور سے معمور ہے
نور والے مصطفی ﷺآ گئے چھا گئے
نور والے مصطفی ﷺ آ گئے چھا گئے
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا رحمتوں کی چلی
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا رحمتوں کی چلی
۔ بن کے موجِ کرم مصطفیٰ آگئے
حل میری ہوگئیں خود بخود مشکلیں ۔
سارے عالم کے مشکل کُشا آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
آمنہ کا مقدّر سنوارا گیا ۔ گود میں ‘چاند’ جس کی اُتارا گیا
حور و غُلماں سلامی کو جھکنے لگے ، پڑھتے رضوان ۔ صلّ ِ علیٰ آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
دونوں عالم کی قسمت بدلنے لگی ۔ نور میں ساری کونین ڈھلنے لگی
خوش مقدّر حلیمہ مبارک تجھے ۔ گود میں تیری خیرُ الوریٰ آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
بن گئی ہے زمیں رشکِ باغ ِ جناں ۔ سج گئے آسماں کِھل اُٹھا گلستاں
مانگ لو رحمتیں کھول لو جھولیاں ۔ دینے خیرات حاجت روا آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
آج کوئی بھی صائم نہ خالی رہے ۔ سب مرادیں ملیں ہر مصیبت ٹلے
مدنی آقا کی آمد کا صدقہ ملے ۔ بھیک لینے کو ہم یاخُدا آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے
آمد سرکار کے صدقے میں ملا سنسار ہے
محبوب داور آگیا
ہر طرف اجالا ہے
کعبہ کے بدر الدجی
آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار
آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار
پڑھتے ہیں صلی اللہ وسلم آج در و دیوار نبی جی
اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم
ماہ نبوت مہر رسالت،
صاحب خلق عظیم نبی جی
اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
حامد و محمود اورمحمد دو جگ کا سردار
جان سے پیارا راج دلارا رحمت کی سرکار نبی جی
اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
یٰسین و طہٰ کملی والا قرآن کی تفسیر حاضر و ناظر،
شاہد و قاسم آیا سراج منیر نبی جی
اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
اول و آخر سب کچھ جانے دیکھے بعید و قریب
غیب کی خبریں دینے والا اللہ کا پیارا حبیب نبی جی
اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
دور بلائیں کرنے والا امت کا غم خوار حافظ و حامی ،
شافع و نافع رحمت کی سرکار نبی جی
اللہ للہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
پیاری صورت ہنستا چہرہ منہ سے جھڑتے پھول
نور کا پتلا چاند سا مکھڑا حق کا پیارا رسول
نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
جبریل آئے جھولا جھلانے لوری دے ذیشان
سوجا سوجا رحمت عالم میں تیرے قربان نبی جی
اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
کفر وشرک کی کالی گھٹیائیں ہوگئیں ساری دور
مشرق و مغرب و دنیا اندر ہوگیا نور ہی نور نبی جی
خلد کا رستہ دکھانے آگئے مصطفی
طیبہ بلانا طیبہ بلانا
طیبہ بلانا طیبہ بلانا
دیتاصداہےسارازمانہ
ہم کوبھی آقاﷺطیبہ بلانا
کیسےبتاٸیں کیاہےگزرتی
کوٸی گھڑی تو ایسی اُترتی
طیبہ میں ھوتااپناٹھکانہ
ہم کوبھی آقاﷺطیبہ بلانا
رنج والم ہےآنکھیں بھی نم ہے
بےساختہ یہ اٹھتےقدم ہے
آٸیں گےہم بھی رستہ بتانا
ہم کوبھی آقاﷺطیبہ بلانا
یہ فاصلےہیں مجبوریاں ہیں
دل ہےمچلتےیہ دوریاں ہیں
نظرِ کرم سےقمست جگانا
وہ سبزگنبدجالی کےمنظر
چومیں گےہم بھی نظروں سےآکر
دیداراپنےدرکاکرانا
غربت کےساٸےہم پہ ہےچھاٸے
کوٸی نہیں ہےجوکہ نبھاٸے
ادناسوالی اس کونبھانا
مہران بھی ہےادناثناہ گر
ہےمنتظریہ پلکےبچھاکر
اس کوبھی آقاﷺاپنابنانا
یہ تمام ربیع الاول کی نئی نعت ہیں اور مزید اس میں شامل کی جارہی ہیں