جشن عید میلادالنبی مبارک ہو– ربیع الاول کا چاند
واسطے ہوں جن میں حضرت محمدؐ کے ,
دعائیں وہ بہت جلد قبول ہوتی ہیں.
تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بارہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اپنے حبیبﷺ کے صدقے سے تمام مسلمانوں کی تمام پریشانیاں دور فرماۓ اور ہر دلی مراد پوری کرے۔ان سب کے صدقے سے میری بھی۔امین الہی امین یا رب العامین۔
اے خدا دیتی ہوں تجھ کو مصطفی ﷺ کا واسطہ پورے فرما سب مقاصد بخش دے میرے گناہ
آمین یا رب العالمین
ﷺصلی اللہ علیہ والہ و سلمﷺ