ویسے تو کسی بھی ورد وظییفہ کے لیے ۴٠ چالیس دن درکار ہوتے ہیں اسی طرح ربیع الاول کا خاص وظیفہ ہے جس وظیفہ کو پڑھنے سے آپ صاحب درود تاج بن سکتے ہیں اور اس ماہ ربیع النور میں جس کی اولاد نہ ہو یا شادی نہ ہورہی ہو یا کسی اور طرح کی مصیبت میں مبتلا ہو ان تمام لوگوں کے لیے یہ خاص ربیع الاول کا بہتریں وظیفہ ہے ان شاء اللہ امیدیں پوری ہوں گی کچھ مخصوص دن ایسے متبرک اور مبارک ہوتے ہہں کہ ان میں ورد اور دن کی تعداد کم ہوتی ہے اور آپ کم دنوں میں اور مختصر تعداد میں ورد پڑھ کر اللہ کی رحمت سے اس ورد وظیفہ کے عامل بن سکتے ہیں اسی طرح صاحب ورد درود تاج بننا کم دنوں میں ممکن ہے لیکن یہ دن سال بھر میں عموما ایک بار ہی آتے ہیں جیسا کہ ربیع الاول کی پہلی سے ١٢ بارہ تک ۔۔۔ لہذا ہو سکے تو ان سنہری دنوں میں اس سنہری آفر سے فائدہ اٹھائیں اور صاحب درود تاج بننے کا تاج اپنے سر پر سجائیں ۔
صاحب ورد درود تاج بننے کا نادر موقع
ربیع الاول کا خاص وظیفہ
ربیع الاول کی پہلی تاریخ کی مغرب سے پہلے پہلے اس میسج کو ضرور عام کر دیجیے
سرکار کی زیارت کا وظیفہ
ربیع الاول کی ١ پہلی تاریخ سے ١١ گیارہ تاریخ تک روزانہ ١١ گیارہ مرتبہ بارہ تاریخ کی رات کو ۴١ اکتالیس مرتبہ درود تاج پڑھ لیجیے تو آپ صاحب ورد درود تاج ہو جائیں گے انشاءاللہ اور پھر ساری زندگی تین مرتبہ درود تاج روزانہ پڑھتے رہیے اور آپ کو پتہ ہے کہ صاحب ورد درود تاج کا نام سرکار دو عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے دربار شریف میں لکھ لیا جاتا ہے کہ کم از کم ایک مرتبہ تو زیارت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ضرور ہوگی انشاءاللہ ربیع الاول کا خاص وظیفہ
سال بھر خوشحالی کا وظیفہ
*ایک بزرگ نے کہا*
*ربیع الاول کا وظیفہ
سارا سال خوشحالی
*بزرگان دین سے فرمایا ہے جو شخص ربیع الاول کے مہینہ میں روزانہ مندرجہ ذیل کلمات کو 11 مرتبہ پڑھ لیا کرے۔ ان شاء اللہ وہ سارا سال خوشحال رہے گا۔*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*يَااَللّٰهُ يَارَحْمٰنُ يَاغَفُوْرُ يَارَحِيْمُ يَاحَنَّانُ يَامَنَّانُ يَادَيَّانُ يَاسُبْحَانُ
ماہ ربیع الاول کا خاص وظیفہ
ماہ ربیع الاول کے پہلے جمعے کا خاص وظیفہ قرآن کریم سے
اگر کوٸی بھی چاہتا کہ اسکی نیک خواہش پوری ہوتو اسکے لیۓ یہ ایک انمول وظیفہ ہے
مثلا
شادی نہیں ہورہی یا ہو کر ختم ہو جائے یا رشتہ میں بندش ہے
پھر اولاد نہیں ہورہی
یا پھر جاب نہیں مل رہی ہے
یا کاروبار نہیں چل رہا ہو الغرض کوٸی بھی ایسا مسلہ ہو تو انکے لیۓ یہ وظیفہ بھی کافی رہے گا ۔۔
انشااللہ میں یقین کیساتھ کہتا ہوں آپ جو بھی نیک حاجت مانگیں گے وہ ضرور پوری ہوگی
وظیفہ شروع کرنے کیلیۓ سورہ اخلاص 10 مرتبہ پڑھ کر کمنٹ میں اللہ اکبر لکھ جن نے اس مستفید ھونا ھو وہی کمنٹس کرے۔۔۔!!! یہ سرکار کی زیارت کا وظیفہ بھی ہے
نوٹ: یہ عمل رات 12 تک کر سکتے ہیں سورت فاتحہ اور سورۃ قریش اور سورۃ اخلاص کو 99 دفعہ پڑھ کر جو بھی دعا کروگے وہ قبول ھوگی اول وآخردرودابراھیم 11۔ 11 دفعہ پڑھنا ھے یہ ربیع الاول کا خاص وظیفہ سب کے لیے نفع بخش
نوٹ ! اگر کسی نے حساب لگوانا ہو یا استخارہ کروانا ہو یا شوہر بات نہ مانتا ہوں یا دوسری لڑکیوں سے دوستی ہو یا شوہر خرچہ نہیں دیتا یا طلاق دے رہا ہے یا سسرال والوں سے مسئلہ ہے یا رشتہ نہیں ہو رہا یا کاروبار میں بندش ہے یا پالر میں کام یہ سب ہوجائےگا