دیوالی کو اچھا سمجھنا اس کی تعظیم میں مبارک باد دینا

کافروں کے تہوار کی شرعی حیثیت کیا ہے_؟* جیسا کہ ابھی دیوالی کا وقت چل رہا ہے اسی لیے اس بوت کو دھیان میں رکھیں کہ دیوالی کو اچھا سمجھنا ، اس کی تعظیم میں مبارک باد دینا شرعا کیسا ہے اس کو پڑھنے کے بعد آپ جو بھی حرکت کرتے ہیں اس سے باز آجائیں گے

*کافروں کے تہوار مثلاً کرسمس ، ہولی ، دیوالی ، وغیرہ کو اچھا سمجھنا ، اس کی تعظیم میں مبارک باد دینا کفر ھے*✍

*(فتاویٰ رضویہ شریف 14/273)*📚

*👈 آج مسلمانوں سے زبردستی کفر کروایا جا رہا ہے*

دیوالی کو اچھا سمجھنا

*👈 سکول کالج یونیورسٹیوں اور دیگر حکومتی اداروں اور گلیوں بازاروں میں 25 پچیس دسمبر کو عیسائیوں کے اس تہوار کے موقع پر باقاعدہ ایک سازش کے تحت اسے منایا جا رہا ہے*

*👈 عیسائیوں کو 25 دسمبر وش کرنے کے لیے بینرز لگائے جا رہے ہیں جس میں عیسائیوں کو مبارکباد پیش کی گئی ہے اور مسلمان اسے دیکھ کر اچھا سمجھ رہے ہیں معاذاللہ*

*👈 مسلمانوں کے بچوں کو کفر کی تعلیم دی جا رہی ہے خدارا ہوش کیجئے اور اپنے اسلامی عقائد کے خلاف ایسی صورت میں غیر اسلامی سرگرمیوں کا حصہ مت بنیں خود بھی بچیں اور اپنے گھر والوں بچوں و دوست احباب کو بھی 25 دسمبر کو کرسمس وش کرنے سے بچائیں کیونکہ یہ حرام ہے اور اسے جائز سمجھ کر وش کرنا منانا کفر ھے*

*👈 مسلمان کے لئے ایمان سے بڑھ کر کوئی نعمت (دولت) نہیں ایمان کو برباد ہونے سے بچائیے*🙏

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x