دنیا کا پہلا شاعر اور پہلا شعر

دنیا کا پہلا شاعر………… کون اس سلسلے میں جب بات چلتی ہے تو اکثر لوگوں کو خاموش رہتے ہوئے پایا ہے کیوں کہ اس کے متعلق بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے اسی لیے اس مضمون میں یہی ذکر کریں گے

دنیا کا پہلا شاعر

اول من نطق بالشعر آدم عليه السلام ،ذكرهدابن جرير الطبري في تفسيره عن علي حينما قتل قابيل هابيل ورثاه بقوله: یہ حضرت آدم علیہ السلام ہی ہیں ہیں اور پہلا شعر بھی ملاحظہ فرمائیں

تغيرت. البلاد ومن عليها
فلون الارض مغير قبيح

تغير كل ذي لون وطعم
وقل بشاشة الوجه المليح

مذکورہ بالا تحریر سے معلوم ہوا کہ حضرت آدم علیہ السلام نے ہی شعر ارشاد فرمایا ہے وہ بھی قابیہل اور ہابیل کے معاملے پر

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x