داڑھی کٹوانے کے 30 زبردست نقصانات

حضور امام سنت مجدداعظم امام احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ العزیز فرماتے ہیں داڑھی کٹوانے کے 30 زبردست نقصانات جس کو جاننے کے بعد ہر کوئی داڑھی رکھےگا اور اس کو چھوڑنا تو دور کی بات اس کا خیال بھی نہیں آئےگا کہ
جدول ان سزاوں وعیدوں مذمتوں کی جو داڑھی منڈانے کتروانے والوں کے حق میں آیات و احادیث و نصوص سے ثابت ہیں.

داڑھی کٹوانے کے 30 زبردست نقصانات

یہ ہیں داڑھی کٹوانے کے 30 زبردست نقصانات کی مکمل فہرست

  1. (1) داڑھی منڈا اللہ و رسول کے نافرمان ہیں جل جلالہ وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
  2. (2) داڑھی منڈا یا چار انگشت سے کم رکھنے والا شیطان لعین کے محکوم ہیں
  3. (3) سخت احمق
  4. (4) اللہ ان سے بیزار
  5. (5) رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیزار ہیں
  6. (6) رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسی صورت دیکھنے سے کراہت آتی ہے
  7. (7) یہودی صورت ہے
  8. (8) نصرانی وضع فرنگیوں سے مشابہ ہیں
  9. (9) مجوس کے پیروں ہیں
  10. (10) ہندوؤں کی صورت مشرکین کی شہرت ہیں
  11. (11) مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے گروہ سے نہیں
  12. (12) انہیں اپنے ہم صورتوں نصاری و یہود و مجوس و ہنود کے گروہ سے ہیں
  13. (13) واجب التعزیر ہیں شہر بدر کرنے کے لائق ہیں
  14. (14) مبدلین فطرت ہیں معیت خلق اللہ ہیں
  15. (15) زمانے محنث ہیں
  16. (16) خدا کے عہد شکن ہیں
  17. (17) ذلیل و خوار ہیں
  18. (18) گھنونے قابل نفرت ہیں
  19. (19) مردود الشہداء ہیں
  20. (20) پورے اسلام میں داخل نہ ہوئے
  21. (21) ہلاکت میں ہیں مستحق بربادی ہیں
  22. (22) دین میں بے بے بہرہ آخرت میں بے نصیب ہیں
  23. (23) عذاب الہی کے منتظر
  24. (24) اللہ عزوجل کے سخت دشمن و مبعوض ہیں
  25. (25) صبح ہیں تو اللہ کے غضب میں ۔شام ہیں تو اللہ کے غضب میں
  26. (26) قیامت کے دن ان کی صورتیں بگاڑی جائیں گی
  27. (27)؛اللہ و رسول کے ملعون ہیں ۔دنیا واخرت میں ملعون ہیں ۔اللہ و ملائکہ و بشر سب کی ان پر لعنت ہے ۔فرشتوں نے ان کی لعنتی ہونے پر امین کہیں
  28. ؟(28) اللہ تعالیٰ ان ہر نظر رحمت نہ فرمائے گا۔
  29. (29) وہ بہشت میں نہ جائیں گے
  30. (30) اللہ عزوجل انہیں جہنم میں ڈالے گا

والعیاز باللہ تعالیٰ یہ ہے داڑھی کٹوانے کے 30 زبردست نقصانات

مندرجہ والا تمام تیس وعیدیں بالکل داڑھی نہ رکھنے والے ۔یا کتروانے والے ۔یعنی چار انگشت سے کم رکھنے والے یا فرنچ کٹ رکھنے والے یا صرف ٹھوڑی پر رکھنے والے ۔سب کے لئے ہیں

(رسالہ لمعۃ الضحی فی اعفاء اللحی۔مصنف امام احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ العزیز ۔)

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x