ہند کا قومی ترانہ جیسے جن گن من ادھنایک کت تمام اشعار مع معنی ومطلب کے مکمل طور پر لکھنے کی کوشش کی جائےگی تاکہ سب لوگ اس سے باخبر ہوں
جن گن من ادھنایک
جن گن من ادھینایک جے ہے
بھارت بھاگیہ ودھاتا
پنجاب سندھ گجرات مراٹھا
دراوڑ اتکل بنگہ
وندھیہ ہماچل جمنا گنگا
تو شبھ نامے جاگے
تو شبھ آشس ماگے
گاہے تو جے گاتھا
جن گن منگل دایک جے ہے
بھارت بھاگیہ ودھاتا
جے ہے جے ہے جے ہے
جے جے جے جے ہے