جلوس محمدی کے ضروری احتیاطی تدابیر

دھیان رہے جلوس محمدی نکلنے سے پہلے اس مضمون کو پڑھیں اور اس پر عمل کریں یہ بہت ہی کاآمد باتیں جلوس ربیع الاول ہے اور سب وک شیئر کرنا نہ بھولین

🏁📌جلوسِ محمدی ﷺ !
اورچند احتياطی تدابير!📌🏁

👑احبابِ اہلسنت وحامیانِ👑
👑 مسلک اعلیٰ حضرت👑

جلوس محمدی

🌸 👈 جلوس کا پرمیشن حاصل کریں ۔۔۔
🌸 👈 صاف سھترالباس پہنیں ۔۔۔
🌸 👈 جاٸز خوشبو استعمال کریں ۔۔
🌸 👈 سر پر عمامہ یا ٹوپی پہنیں ۔۔
🌸 👈 درود، نعت، اورصلوٰة و سلام کا ورد کرتے رہیں ۔۔
🌸 👈 مسلم محلے ہی سےجلوس گزرے تو بہتر ھے ۔۔
🌸 👈 اثر ورسوخ رکھنے والے افراد آگے آگے رہیں ۔۔
🌸 👈 ڈی جیے و دیگر غیر شرعی چیزوں سے مکمل پرہيز کریں ۔۔
🌸 👈 نعت شریف بجاٸیں یا ماٸیک پر پڑھیں لیکن مزامیر کی آواز سے پرہيز کریں اور مزید ساٶنڈ کو بڑھاکر رکھنے سے بھی احتياط برتے ۔۔۔
🌸 👈 کچھ رضا کار متعین و مقرر ہو جوماٸیک پر سوار ہوکر جلوس کے اول تا آخر تلک نگرانی کرتے رہیں ۔۔
🌸 👈 پولیس پروٹیکشن بھی حاصل کرنے کی کوشش کریں ۔۔
🌸 👈 علما کو جلوس میں آگے آگے رکھیں ۔۔
🌸 👈 بہت چھوٹے بچے بوڑھے اور عورت جلوس میں شریک نہ ہوں ۔۔
🌸 👈 علاقے کے سرکردوہ لوگ ضرور جلوس میں شریک ہوں ۔۔
🌸 👈 کوٸ بھی احباب بھڑکاٶ نعرہ نہ لگاٸیں ۔۔
🌸 👈 تقریر ذمہدار اور سنجيدہ عالم دین سے کرواٸیں ۔۔
🌸 👈 جلوس میں طے شدہ نظم ونسق کے ساتھ ہی چلنے کی کوشش کریں ۔۔
🌸 👈 اجنبی لوگوں پر کڑی نظر رکھیں تاکہ کوٸ بھیس بدل کر فساد نہ کردیں ۔۔۔
🌸 👈 جلوس صبح نکلاجاۓ تاکہ کام کاج یادکانوں کے کھلنے وقت سے پہلے ہی ختم ہوجاۓ اور سڑک جام کرنے کی شکایت نہ رہے۔۔
🌸 👈 جلوس کے دوران کسی ناسمجھ کے ہاتھ میں ماٸیک نہ دیں ۔۔
🌸 👈 نعرہ کا انتخاب جلوس سے پہلے ہی کرلیں اور لکھ کر دے دیں تو بہتر ہوگا۔۔
🌸 👈 جلوس کے اختتام پر پرششان کی حوصلہ افزاٸ کردیں۔۔
🌸 👈 آٸمہ مساجد جمعہ کی تقریر میں لوگوں کو جلوس کے آداب سے آگاہ کراٸیں ۔۔
🌸 👈 جلوس کیمٹی کے اراکين یا جلوس نکالنے والے تمام ذمہدار اور تمام احتياطی تدابير قبل جلوس ہی طے کرلیں اور ان پر سختی سے عمل پیرا ہوں ۔۔
🌸 👈 جھنڈے یا اور کوٸ چیز اتنی لمبی نہ کریں کہ راستے میں موجود بجلی *( الیکٹرک) تار سے ٹکرانے کا خطرہ پیدا ہوجاۓ ۔۔
🌸 👈 جلوس میں استعمال ہونےوالے جھنڈے اور دیگر چیزیں جن میں مقامات مقدسہ کا عکس ہویا مقدس تحریریں ،، خیال رہے کہ ہرگز ہرگز ان کی بے حرمتی ہونے نہ پاۓ ۔۔
🌸 👈 پرچم اور جھنڈیاں لگاتے ہوۓ سخت احتياط کریں کہ وہ نیچے گر کر بعدمیں توہین کا باعث نہ بن سکیں ۔۔
🌸 👈 میلاد کے نام پر آتش بازی، ڈھول باجے جیسے حرام امورکو قوت بازو سے منع کریں ۔۔

🌸👈 تزٸین و آرائش کے لیۓ زبردستی یامجبور کرکے کسی سے چندہ وصول نہ کریں ۔۔
🌸 👈 اس موقع پر لنگر کی تقسيم کا طریقہ کار اس اسطرز پر وضع کریں حاصل کرنے میں نہ کوٸ دشواری نہ کسی کی تحقیر ہو نہ رزق کی بےادبی ہو ۔۔


اللہ رب ربالعزت ﷻ کی بارگاہ عالیہ میں دعا ھےکہ ہم سب سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں کو صحیح معنوں میں آقا کریم مصطفیٰ مصطفیٰ کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشیاں شریعت محمدیہ محمدیہ کے عین مطابق ادا کرنے کی توفيق عطا فرماۓ اور جملہ خرافات و انتشارات سے محفوظ فرمائے اور امن وسکون اور حفظ وامن عطا فرمائے اور ہر براٸ کا خاتمہ عطا فرمائے آمین یارب ۔۔

(طالبِ دعا)
فقير قادری محمد شاہدرضاقادری
رضوی اسماعیلی منظری ارشدی
اسلامپور اتردیناجپور مغربی بنگال
(الھند ) ۔۔۔ موبائل نمبر ۔۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x