منقبت حضرت غریب نواز جو کہ بہت ہی مشہور و مقبول ہے یعنی تیرا نام خواجہ معین الدین جوکہ پاک و ند میں بہت ہی مشپہور و مقبول ہے
تیرا نام خواجہ معین الدین
تیرا نام خواجہْ معین الدین
تُو رسول پاکﷺ کی آل ہے..!!
تجھے بیکسوں کا خیال ہے..!!
میرا بگڑا وقت سنوار دو
میرے خواجہْ اب تو نواز دو..!!
تیری اک نگاہ کی بات ہے
میری_زندگی کا سوال ہے..!!
میں گدائے خواجہّ چشت ہوں
مجھے اس گدائی پہ ناز ہے..!!
میرا ناز خواجہْ پہ کیوں نہ ہو
میرا خواجہْ بندہ نواز ہے..!!
میرا خواجہْ عطائے رسولﷺ ہے
وہ بہار چشت کا پھول ہے..!!
وہ بہارِ گلشن فاطمہ
چمنِ علی کا نہال ہے..!!
یہاں بھیک ملتی ہے بے گماں
یہ بڑے سخی کا ہے آستاں..!!
یہاں سب کی بھرتی ہین جھولیاں
یہ درِ غریب نواز ہے..!!