بقر عید کی نماز کا طریقہ خطبہ مع ضروری مسائل

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ* بقر عید کی نماز کا طریقہ جاننا ضروری ہے کیوں کہ جب تک نہیں جانیں گے اس پر عمل کرنا مشکل ہے اسی لیے عید الاضحی کی نماز کا آسان طریقہ سمجھیں بالکل آسان انداز میں

بقر عید کی نماز کا طریقہ

نیت…. دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ منہ میرا خانہ کعبہ شریف واسطے اللہ تعالیٰ کے پیچھے امام کے

اللہ اکبر…….. ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر

اللہ اکبر….. ہاتھ چھوڑ دو

اللہ اکبر……. ہاتھ چھوڑ دو

اللہ اکبر…… ہاتھ باندھ لو

امام قرأت کرے گا

أعوذ با اللہ….. بسمہ اللہ… فاتحہ…. سورت رکوع سجدہ

پہلی رکعت مکمل

دوسری رکعت

بسمہ اللہ…. فاتحہ….. سورت

اسکے بعد 3 تکبیر

اللہ اکبر……. ہاتھ چھوڑ دیں

اللہ اکبر….. ہاتھ چھوڑ دیں

اللہ اکبر……. ہاتھ چھوڑ دیں

اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں

پھر سجدہ سلام

نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے…. اسکا سننا واجب ہے

نماز عید پڑھانے کا طریقہ

دو رکعت کا طریقہ اوپر درج ہے

دو رکعت کے بعد خطبہ پڑھنا سنت ہے…….

پہلے خطبہ میں 9 دفعہ تکبیر پڑھنا اور دوسرے میں 7 دفعہ سنت ہے…..

پہلے خطبہ میں

اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر،

اس طرح دوسرے خطبے میں

7 دفعہ

اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر

عیدالفطر لیٹ ادا کرنا مستحب ہے

اور عید الاضحٰی جلدی پڑھنا مستحب ہے

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x