اورنگزیب عالمگیر کا عید میلاد النبی منانا

سلطان اورنگزیب عالمگیر رحمۃ اللّٰہ علیہ کے متعلق ایسی باتیں جس کو سن کر آپ چونک جائیں گے اورنگزیب عالمگیر کا عید میلاد النبی منانا کیوں اس سے پہلے کبھی آپ نے سنا نہیں ہوگا اورنگزیب عالمگیر کا جشن عید میلاد النبی منانا یہ ایسی بات ہے جس کو سن کر آپ کو حیرانی ہوگی

مغل سلطان اورنگزیب عالمگیر رحمۃ اللّٰہ علیہ کے دربار کے مناظر جہاں جشنِ عیدمیلادالنبیﷺ 12 ربیع الاول سے ایک عظیم العالیشان ایک تقریب منعقد ہے جس میں ہند کے اولیاء اللہ اور علماء بھی موجود ہیں

اورنگزیب عالمگیر کا عید میلاد النبی منانا

مغل دور میں جشن عید میلادِ نبی ﷺ کے دن پر کیا کیا جاتا تھا؟ مشہور تاریخ دان باداؤنی لکھتا ہے کہ

“مغلوں کے لیئے میلادِ رسول ﷺ ایک مکمل ذاتی تقریب ہوا کرتی تھی. جس میں تلاوتِ قرآن کی جاتی, نعتیں پڑھی جاتیں اور نبی کریم ﷺ کے دور کے واقعات کو یاد کیا جاتا

نبی پاک علیہ السلام کی سیرت بیان کی جاتی اصحابِ رسول ﷺ اور اہلبیتِ اطہار کے واقعات کو یاد کیا جاتاتھا”.

وہ مزید لکھتا ہے.. اورنگزیب عالمگیر کا عید میلاد النبی منانا پر

“میلاد کے دن غریب لوگوں کو کھانا اور رقم بھی تقسیم کرنے کے مناظر ہوتے تھے. میلاد کے لیئے خصوصی شاعری پڑھی جاتی تھی. نبی کریم ﷺ شان بیان کی جاتی. اور مدینہ کے لیئے محبت بیان کی جاتی تھی.” اورنگزیب عالمگیر کا عید میلاد النبی منانا یہ حقیقت میں ہے کوئی مزاق نہیں

مغل حکمران خودجشنِ عید میلاد النبی ﷺ اور حضور پاک ﷺ کے یومِ ولادت 12 ربیع الاول کے دن کی تقریبات کے نگران ہوتے. شاہ جہاں درویشوں, علماء اور معزز لوگوں کے ہمراہ خصوصی دعا میں شریک ہوتے.

حوالہ جات…

Time in early modern Islam : Calendar, ceremony, and chronology in the Safavid, Mughal, and Ottoman empires, by Stephen P Bakes.

The Empire of the Great Mughals: History, Art and Culture, by Annemarie Schimmel

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x