انوار البیان نام سے دو کتاب اصلی اور نقلی علما ہوشیار

ہوشیار ہوشیار ہوشیار اس کتاب کے نام سے دو کتاب مارکیٹ میں آچکی ہے جس میں سے ایک اصلی ہے اور دوسرا نقلی اس کو جاننا ضروری ہے ورنہ آپ دھوکہ کھاجائیں گے

نقلی سے آپ حضرات ہوشیار ہوں

اصلی اور نقلی انوار البیان میں فرق

کچھ بد دیانت لوگوں نے شریعت و سنت کے خلاف اسی کے نام سے نقلی انوار چھاپ لی ہے

انوار البیان لینے سے پہلے دیکھ لیں کہ
اصلی کے مصنف کا نام ہے “انوار احمد قادری اندور”
اور
نقلی پر جس کا نام ہے ” انوار الحق ہے”،

یہ شخص بھی نقلی ہے، اور فراڈ کا کام کیا ہے، اور اس کا بھی خیال رکھیں کے شائع کرنے والے “مولانا محمد حنیف رضوی صاحب، امام احمد رضا اکیڈمی، صالح نگر، بریلی شریف” ہیں-

از : (مولانا) محمد سلمان قادری ازہری
جامعہ غوثیہ غریب نواز، کھجرانہ، اندور ایم. پی.

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x