امام حسین کی اولاد و ازواج کا تذکرہ مع دلچسپ معلومات

ماہ محرم میں حضرت امام حسین کی اولاد و امجاد اور ازواج کے متعلق نام ونسب تعداد اور بھی بہت کچھ جانیں گے دھیان رہے اس سے قبل امام حسین پر 100 سے مضامین اسی یونیورسل ویبسائٹ میں لکھا جا چکا ہے اسے بھی پڑھ سکتے ہیں

امام حسین کی ازواج

حضرت امام حسین کی ازواج کی تعداد کچھ لوگوں کے حساب سے 5 ہیں جن کے نام یہ ہیں

    • شہر بانو
    • رباب
    • لیلی
    • ام اسحاق
    • سلافہ

    امام حسین کی اولاد

    امام عالی مقام حضرت حسین کی اولاد کی تعداد 6 ہیں جن کے نام یہ ہیں

    • فاطمہ یہ بڑی بیٹی تھیں
    • سکینہ
    • عبد اللہ
    • علی اکبر
    • سجاد
    • جعفر

    امام شافعی نے اپنی کتاب مستطاب میں 10 اولاد کا ذکر کیا ہے

    0 0 votes
    Article Rating
    Subscribe
    Notify of
    guest
    1 Comment
    Oldest
    Newest Most Voted
    Inline Feedbacks
    View all comments
    1
    0
    Would love your thoughts, please comment.x
    ()
    x