اعلی حضرت پر 5 بڑے الزام

اعلی حضرت امام اہلسنت کو بدنام کرنے کے لیے دیوبندی شگوفے اور اس میں کافی کامیاب ہوگئے اعلی حضرت پر 5 بڑے الزام لگائے گئے تاکہ اس سے اعلی حضرت کا نام خراب کیا جاسکے اور لوگوں کےے دل میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان کے متعلق نفرت کو بھر سکے لیکن اللہ کے فضل سے وہ لوگ اس پر کامیاب نہ ہو پائے کیوں کہ حق میں وہ طاقت ہوتی ہے جو جھوٹ میں کبھی بھی نہیں ہو سکتی تو آئیں دیوبندی کے اعلی حضرت پر 5 بڑے الزام کو سمجھتے ہیں اور اس کا جواب بھی دینے کی کوشش کی جارہی ہے

اعلی حضرت پر 5 بڑے الزام

یہاں صرف اختصارا اعلی حضرت پر 5 بڑے الزام پر پیش کیے جائیں گے موقع ملنے پر مکمل لکھا جائےگا

اعلی حضرت اور اشرف علی تھانوی ایک ساتھ تعلیم حاصل کیے

👈🏻 امام احمد رضا، اور اشرفعلی تھانوی ایک ساتھ مدرسہ میں پڑھے تھے جبکہ یہ سفید جھوٹ ہے اعلی حضرت 1272ھ میں پیدا ہوئے تھانوی 1280ھ میں پیدا ہوا اعلی حضرت تیرہ سال کی عمر شریف میں جملہ علوم و فنون حاصل کر چکے تھے یعنی جس وقت تھانوی اپنے بھائی کے سر پر پیشاب کر رہا تھا گھر والوں کی چارپائی باندھ کر پریشان کرتا تھا، نمازیوں کے جوتے شامیانے میں پھینکتا تھا اس وقت امام اہلسنت عالم و فاضل ہو چکے تھے

اعلی حضرت کا استاد قادیانی کا بھائی

👈🏻 مولانا احمد کے استاد مرزا غلام قادر بیگ مرزا غلام احمد قادیانی کا بھائی تھا انہوں نے مرزا کے بھائی سے علم حاصل کیا – حالانکہ یہ سیفد جھوٹ ہے مرزا کا بھائی اور ہے امام اہلسنت کے استاذ اور، دونوں کا مدفن، دونوں کی عمر، دونوں کا نسب، دونوں کے معاملات الگ ہیں مگر دیو کے بندوں نے اللہ عزوجل و رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی پھر یہ تو میرے اعلی حضرت ہیں –

اعلی حضرت اور علم حدیث

👈🏻 مولانا احمد رضا علم حدیث میں مہارت نہیں رکھتے تھے – یہ علی میاں ندوی کے والد مولوی عبد الحی نے نزھۃ الخواطر میں لکھا -حالانکہ اعلی حضرت عظیم البرکت عظیم محدث تھے تعصب کا عینک اتار کر ان کتابوں کا مطالعہ کریں، الفضل الموھبی، الامن والعلی، تجلی الیقین، تفصیل کے لیے آپ حضرت مولانا عیسی رضوی کی تین جلدوں میں کتاب 📙 امام احمد رضا اور علم حدیث ملاحظہ فرمائیں

اعلی حضرت نے دیوبندی کو کافر کیوں کہا

👈🏻 مولانا احمد رضا نے انگریزوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے دیو.بندی علماء کو کا.فر کہا- دونوں سفید جھوٹ ہے، اعلی حضرت رضی اللہ عنہ پر یہ الزام لگانے والے مولویوں کے پیشوا انگریزوں کے وظیفہ لے رہے تھے، دیکھیے مکالمۃ الصدرین وغیرہ

اعلی حضرت اور سیرت رسول پر کتاب

👈🏻 مولانا احمد رضا نے سیرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی کتاب نہیں لکھی – اس کے کئی جوابات دیئے جا سکتے ہیں، *پہلا جواب* امام اہلسنت نے سیرت پر بہت کچھ لکھا لاجواب لکھا سیرت کی کتابیں لکھ کر نبی رحمت کی سیرت پر حملہ کرنے والوں کے جواب میں درجنوں کتابیں آپ نے لکھی ہیں

*نوٹ:-* علمائے وہا.بیہ و دیا.بنہ نے اسی طرح درجنوں جھوٹی باتیں، عاشق رسول فنا فی الرسول مجدد دین و ملت امام اہلسنت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ کے خلاف پھیلا رکھی ہیں یقین جانیں سو سال ہوگیا کسی بدمذہب کی ماں نے دودھ نے پلایا ہے کہ وہ امام اہلسنت کی کتابوں کا جواب لکھ سکے، ہاں پروپیگنڈہ کرنا، بدنام کرنا، بہتان لگانا، خمیر دیو.بند میں شامل ہے

امام اہلسنت پر دیو کی طرف سے جو الزامات لگانے گیے ہیں ان کے جواب پر کافی کتابیں لکھی جا چکی ہیں

📗 امام اہلسنت اور مخالفین خرید کو ضرور پڑھیں

📝حسن نوری گونڈوی امام نورانی مسجد بیگم باغ کالونی اجین ایم پی

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x