الحمد للہ سب کتب کے بارے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہورپی ہے کہ اب تک کسی بھی اسلامی کتاب کو پڑھنے کے لیے بہت ہی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا جس کی وجہ سے ایک ایسے ایپ کو بنانے کی ضرورت تھی جس میں اسلامی کتب خاص کر اردو اور عربی کی تمام کتب کو بآسانی بغیر ڈاؤنلوڈ کے پڑھا جس سکے بغیر کسی دقت وپریشانی کے اب الحمد للہ یہ پریشانی دور ہوگئی اب بن کر تیار ہوچکا ہے سب کتب نامی ایپ جس میں آپ ہر طرح کی کتابیں بآسانی پڑھ سکیں گے بالکل فری میں اور اس کے علاوہ موقع محلکے حساب سے جتنی بھی کتب چاہیں اور ڈاؤنلوڈ کریں اور شیئر اور بہت کچھ کر سکتے ہیں ابھی یہ کام ابتدائی مرحلے سے گزر رہا ہے جس کی وجہ سے اب تک فقہ حنفی کی لگ بھگ تمام عربی کتابیں ڈال دی گئی ہیں یہ پیغام تمام حضرات تک پہچائیں اور اس کو شیئر کرکے ہماری ہمت کو تقویت بخشیں
عرض گزار ڈائریکٹر آف سب کتب مفتی کلام الدین ازہری