ائمہ مساجد کی 20 سب سے بڑی غلطیاں جن کو سدھارنا ضروری ہے

  1. 📢 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‌ ۔ ائمہ مساجد کی کچھ خامیاں ہیں ملاحظہ فرمائیں ۔ یہ اائمہ مساجد کی 20 سب سے بڑی غلطیاں جن کو سدھارنا ضروری ہے کیوں یہ بہت ہی اہم باتیں ہیں جن کو بیان کیا جارہا ہے
  2. ✍️ بغیر تحقیق کیے جگہ پہ جانا
  3. ✍️ بغیر انتظام کے جگہ پہ رہ جانا
  4. ✍️ چاپلوسی کرنا
  5. ✍️ جی حضوری کرنا
  6. ✍️ غلام بن کر رہنا
  7. ✍️ صدر سیکریٹری ، متولی ، خزانچی سے ڈرنا
  8. ✍️ ہاں میں ہاں ملانا
  9. ✍️ حق بولنے سے دور بھاگنا
  10. ✍️ جاہلوں کی صحبت اختیار کرنا
  11. ✍️ کم تنخواہ پہ امامت کرنا
  12. ✍️ نکاح خوانی کی اجرت پورا نہ لینا
  13. چرس جواری شرابی زانی ، یہ سب سے دوستی کرنا
  14. ✍️ صدر سیکریٹری کو چاۓ پان کے لیے خرچہ دینا ۔ تاکہ جگہ برقرار رہے
  15. ✍️ 5000/6000/7000 میں امامت کے لیے راضی ہو جانا
  16. ✍️ کہیں آمدنی کی جگہ ہو تو اس جگہ سے امام کو ہٹانے کی پلاننگ کرنا ۔
  17. ✍️ ایک امام امام سے دشمنی کرنا
  18. ✍️ ایک امام کی شکایت عوام میں کرنا
  19. ✍️ آپس میں اتحاد کے ساتھ نہ رہنا
  20. 📢 یہ سب خرابیاں آج کے ائمہ کے اندر پائی جاتی ہے ، اللہ کے واسطے یہ سب خرابیاں دور کرنے کی کوشش کریں ، عوام کے بیچ مقبول بنیں اور اپنی شان کو ظاہر کریں ۔
  21. 🙏 اگر میری باتوں سے آپ سب کو تکلیف ہوئی ہوگی تو معاف کیجئے یہ تھیں ائمہ مساجد کی 20 سب سے بڑی غلطیاں جن کو سدھارنا ضروری ہے

طالب دعا۔ خاکسار غلام غوث برکاتی جےنگر مدھوبنی بہار

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x