ائمہ مساجد کی کچھ خامیاں ملاحظہ فرمائیں ۔ یہ اائمہ مساجد کی 20 سب سے بڑی غلطیاں جن کو سدھارنا ضروری ہے کیوں یہ بہت ہی اہم باتیں ہیں جن کو بیان کیا جارہا ہے
ائمہ مساجد کی سب سے بڑی غلطیاں
- ✍️ بغیر تحقیق کئے جگہ پہ جانا؟
- ✍️ بغیر انتظام کے جگہ پہ رہ جانا؟
- ✍️ چاپلوسی کرنا؟
- ✍️ جی حضوری کرنا؟
- ✍️ غلام بن کر رہنا؟
- ✍️ صدر سیکریٹری ، متولی ، خزانچی سے ڈرنا؟
- ✍️ ہاں میں ہاں ملانا؟
- ✍️ حق بولنے سے دور بھاگنا؟
- ✍️ جاہلوں کی صحبت اختیار کرنا؟
- ✍️ کم تنخواہ پہ امامت کرنا
- ✍️ نکاح خوانی کی اجرت پورا نہ لینا؟
- چرس جواری شرابی زانی،ان سب سے دوستی کرنا؟
- ✍️ صدر سیکریٹری کو چاۓ پان کے لیے خرچہ دینا ۔ تاکہ جگہ برقرار رہے؟
- ✍️ 5000/6000/7000 میں امامت کے لیے راضی ہو جانا؟
- ✍️ کہیں آمدنی کی جگہ ہو تو اس جگہ سے امام کو ہٹانے کی پلاننگ کرنا۔؟
- ✍️ ایک امام کادوسرے امام سے دشمنی کرنا؟
- ✍️ ایک امام کی شکایت عوام میں کرنا؟
- ✍️ آپس میں اتحاد کے ساتھ نہ رہنا؟
- 📢 یہ سب خرابیاں آج کے ائمہ کے اندر پائی جاتی ہے ، اللہ کے واسطے یہ سب خرابیاں دور کرنے کی کوشش کریں ، عوام کے بیچ مقبول بنیں اور اپنی شان کو ظاہر کریں ۔ یہ تھی ائمہ مساجد کی سب سے بڑی غلطیاں جن کو کرتے ہیں
- 🙏 اگر میری باتوں سے آپ سب کو تکلیف ہوئی ہوگی تو معاف کیجئے یہ تھیں ائمہ مساجد کی 20 سب سے بڑی غلطیاں جن کو سدھارنا ضروری ہے
یہ ہیں ائمہ مساجد کی سب سے بڑی غلطیاں